انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز کیلئے ہمشائر میں پہلا ٹرینگ سیشن ہوا جس میں کھلاڑیوں نے ہلکی پھلی ورزش کی ۔ یہ ٹریننگ سیشن 10 روز تک جاری رہے گا۔ پریکٹس کے دوران ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو فٹنس کے حوالے سے ٹپس دیں۔ قومی کرکٹ ٹیم 10 روزہ کیمپ کے بعد 3 جولائی کو سمر سیٹ کے خلاف 3 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ دورہ انگلینڈ کا باقعدہ آغاز 14 جولائی کو لارڈز ٹیسٹ سےہوگا۔ شیڈول میں 4 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل ہے