ریو اولمپکس: سپین سیونز رگبی کیلئے کوالیفائی

سپین نے ریو اولمپکس گیمز سیونز رگبی ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سپین نے ساموا کو ہرا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

سپینش ٹیم میگا گیمز رگبی ایونٹ میں جگہ بنانے والی بارہویں اور آخری ٹیم بن گئی ہے۔

سپینش ٹیم میگا گیمز سیونز رگبی ایونٹ میں فجی، جنوبی افریقہ، برطانیہ، آسٹریلیا، امریکہ، ارجنٹائن، فرانس، کینیا، نیوزی لینڈ، جاپان اور میزبان برازیل کو جوائن کرے گی۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: