قومی ویمنز کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلیں گی۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلے قومی ٹیم ثنا میر کی قیادت میں انگلینڈ پہنچیں تھی۔ تاہم بارش کے باعث ٹیم کو تیاریوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 22 جون اور تیسرا اور آخری میچ 7 جون کو کھیلا جائے گا