کھیل

بنگلہ دیش  کی ٹیم بھارت جائے گی؟

  بنگلہ دیشن کرکٹ ٹیم  کا اس سال دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہےتاہم حتمی فیصلہ 28 جون کو آئی سی سی اجلاس میں ہوگا ، شیڈول کچھ یوں تھا کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اگست میں بھارت جانا تھی اور ایک ٹیسٹ کھیلنا تھا لیکن اطلاعات آ رہی ہیں کہ  دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہے

Read More »

کرکٹرز کے اہلخانہ جولائی کے پہلے ہفتے انگلینڈ جاسکیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر کھلاڑیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کی فیملیز کو جولائی کے پہلے ہفتے میں انگلینڈ جانے کی اجازت دے دی ہے۔ کرکٹرز کے بیوی بچے تین ہفتے انگلینڈ میں رہ سکیں گے۔ پی سی بی نے پہلے دوسرے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کے اہل خانہ کو انگلینڈ ...

Read More »

پاکستانی کی پہلی بار پروفیشنل باڈی بلڈنگ مقابلوں میں شرکت

​پاکستان پہلی بار  25 جون سے فلوریڈا میں ہونے والے پروفیشنل باڈی بلڈنگ مقابلوں میں حصہ لے گا،  پاکستانی  سلمان احمد پہلے   تن ساز ہوں گے جو ملک کی نمائندگی کریں گے، سلمان احمد ایمچر مقابلے میں مسٹر ورلڈ بھی رہ چکے ہیں

Read More »

یورو کپ میں سپین کی فتح

یورو کپ 2016 میں دفاعی چیمپئن سپین نے چیک ریپبلک کو ایک صفر سے شکست دے دی – میچ کے شروع ہی سے سپین نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور حریف ٹیم چیک ریپبلک کے کھلاڑیوں کی ایک نا چلنے دی اورسخت مقابلے کے بعد میچ جیت لیا- میچ کا واحد گول پی کے نے انیسٹا کے پاس پر کیا- ...

Read More »

یورو کپ کے دوران جھڑپیں، ذمہ دار روسی قرار

فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ یورو کپ کے دوران روس اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے دوران پرتشدد جھڑپوں کے ذمہ دار تقریبا ڈیڑھ سو روسی تھے۔ مارسیے کے پراسیکیوٹر برس روبن کے مطابق چھ برطانوی، تین فرانسیسی اور ایک آسٹرین شہری کے خلاف مقدمات چل رہے ہیں۔ دو روسی شہریوں کو گراؤنڈ میں کودنے پر گرفتار کیا گیا ...

Read More »

دورہ انگلینڈ، عامر کو پرواز کا پروانہ مل گیا

دورہ انگلینڈ کے لئے محمد عامر کو پرواز کا پروانہ مل گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو محمد عامر کا ویزا لگا پاسپورٹ موصول ہوگیا ہے جس کے بعد فاسٹ باؤلر کے انگلینڈ جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔ برطانوی حکام نے محمد عامر کو 6 ماہ کا ویزہ دیا ہے۔ قومی فاسٹ باؤلر 18 جون کو ٹیم کے ساتھ ...

Read More »

کوپا امریکا، 4 بار کا چیمپئن برازیل گروپ مرحلے سے باہر

کوپا امریکا چیمپئن شپ میں چار مرتبہ کی فاتح برازیلین ٹیم گروپ مرحلے میں ہی باہر ہو گئی- برزایلین کھلاڑیوں نے مخالف ٹیم پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن پیرو کے گول کیپر نے کامیابی سے دفاع کیا- چوہترویں منٹ میں پیرو کے کھلاڑی روڈیاز کے متنازع گول نے ٹیم کو برتری دلا دی- برازیلین کھلاڑیوں کے احتجاج کے باوجود ...

Read More »

یورو کپ، جرمنی نے یوکرائن کو ہرا دیا

گزشتہ روز ہونے والے مقابلوں میں یورپی پاور ہاؤس جرمنی نے یوکرائن کو دو صفر سے شکست دی جبکہ پولینڈ نے شمالی آئرلینڈ کو ایک صفر اور ترکی نے پولینڈ کو پچھاڑا ہے رواییں حریفوں میں مچ  کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا انتیسویں منٹ مںی ترکش کھلاڑی نے گول کا موقع گنوا دیا دو منٹ بعد ہی کروشنن ٹمم ...

Read More »

فرانس میں انگلینڈاور روس کے شائقین میں جھڑپیں

پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے،، آنسو گیس کا استعمال کیا جھڑپوں کے بعد برطانوی  ٹیم کے مداحوں سے اس علاقے کو خالی کرایا گیا   میچ کے بعد بھی اسٹیڈیم میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا، فٹبال شائقین  ایک دوسرے پر جھپٹ پڑے اور ایک دوسرے پر خوب مکے برسائے ایک روز پہلے بھی برطانوی ...

Read More »

یورو فٹبال کپ  نتیجے کیا رہے؟

​ویلز اور سلواکیہ کے درمیان  میں میں پہلا گول  ویلز کے گیرتھ بیل نے دس ویں منٹ میں  کیا  اکسٹھ ویں منٹ میں سلواکیہ کے آنڈریج نے گول  کیا تو میچ برابر ہوگیا اکیاسی ویں منٹ میں ویلز کے رابسن کناو نے گول داغ کر ٹیم کو فتح دلادی دوسرے میچ میں   بورڈیکس میں سوئٹزر لینڈ نے البانیہ کوہرادیا ...

Read More »