کھیل

دانش کنیریا کا پی سی بی پر امتیازی سلوک کا الزام

فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دانش کنیریا کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے ٹھوس شواہد نہیں تھے لیکن پی سی بی نے انہیں سپورٹ نہیں کیا جس کی وجہ سے تاحیات پابندی ...

Read More »

تائیوان میں ڈریگن بوٹ ریس

تائیوان میں سالانہ روایتی ڈریگن بوٹ  ریس  میں متعدد ٹیموں  نے مقابلوں میں حصہ لیا۔ تائی پے شہر کے قریب دریائے کیلنگ میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے مقابلے ہوئے۔ ریس کے دوران کشتیوں  میں سوار اتھلیٹس چپوؤں کو تیز رفتاری سے چلاتے ہوئے مقررہ مقام تک پہنچے۔ بارش اور خراب موسم کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد ان مقابلوں ...

Read More »

دورہ انگلینڈ کے لیے اظہر محمود کو بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے اظہر محمود کو قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کو ون ڈۓ اور ٹی ٹوینٹی میں کارکردگی بہتر بنانے کا ہدف دیا ہے۔ شہریار خان نے لاہور میں میڈیا کو بتایا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خواہش ہے ...

Read More »

شہریار خان نے پھر ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا

چیئرمین پی سی بی کو ایک بار پھر یاد آیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں کارکردگی اچھی نہیں تھی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین شہریار خان کا کہنا تھا کیمپ سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا اسی کے پیش نظر ہر سال یہ کیمپ لگایا جائے گا تاکہ کھلاڑیوں کی ...

Read More »

یورو کپ: فرانس نے رومانیہ کو ہرادیا

فرانس کے شہر سینٹ ڈینس میں یورو کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ملک نے رومانیہ کیخلاف فاتحانہ آغاز کیا پہلے ہاف تک میچ بغیر کسی گول کے برابر ر ہا، دوسرے ہاف کا آغاز بھی تیزی سے ہوا فرانس کے اولیویر جیرو نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی تاہم یہ برتری زیادہ دیر نہ رہ سکی ...

Read More »

فٹ بال کی دوسری بڑی جنگ

فرانس میں یورو کپ کا میلہ سج چکا ہے۔ یورو کپ فٹ بال کے پہلے میچ میں فرانس اور رومانیہ آمنے سامنے ہوئے۔اس سے پہلے پیرس میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ اس کے کچھ رنگ دیکھیں

Read More »

سپین کے گول کیپر کا سیکس سکینڈل

سپین کی فٹبال ٹیم کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا پر سیکس پارٹی اور زبردستی جنسی تعلقات کا الزام سامنے آیا ہے – عدالت میں موجود دستاویزات کے مطابق ڈیوڈ ڈی گیا نے اپنی ٹیم کے ساتھیوں کے لیے سیکس پارٹی کا انتظام کیا اور اس میں ایک عورت سے اس کی مرضی کے خلاف جنسی عمل کیا- سپینش گول ...

Read More »

دورہ انگلینڈ، عامر کیلئے خصوصی ضابطہ اخلاق

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گراؤنڈ سے باہر رفتار کو دھیما رکھنے کے لئے خصوصی ضابطہ اخلاق بنایا گیا ہے۔ دورہ انگلینڈ میں محمد عامر کیلئے خصوصی ہدایات ٹیم انتظامیہ کو دے دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو برطانوی میڈیا سے دور رکھا جائیگا اور ان کے انٹرویوز پر پابندی ہوگی۔ محمد عامر پر انگلینڈ میں کمپنیوں ...

Read More »

اے ای گون اوپن، ایشلے بارٹی فاتح

برطانیہ میں جاری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے جمہوریہ چیک کی اینڈریا کو ہرا دیا ہے۔ دونوں ٹینس پلیئرز کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ آسٹریلوی کھلاڑی نے پہلا سیٹ با آسانی چھ صفر سے اپنے نام کر کےٍ برتری حاصل کر لی۔ لیکن جمہوریہ چیک کی حریف نے زبردست کم بیک کیا اور ...

Read More »

یورو فٹبال 2016 آج سے شروع ہو رہا ہے

یورو فٹبال کپ کا میلہ فرانس میں سج گیا ،،،،،یورپ کی بہترین 24ٹیموں کے درمیان ٹائٹل کیلئے جنگ آج سے شروع ہورہی ہے ،،،،اسپین کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی میگا ایونٹ میں پہلی بار 16 کے بجائے 24ٹیمیں شریک ہیں ،،،،، جنہیں چارچار کے چھ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ،،،،،ہر گروپس سےدو دو ٹیمیں ناک آؤٹ ...

Read More »