تحریر: ڈاکٹر رضوان احمد مجاہد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہَ اردو گورنمنٹ کالج ٹاوَن شپ،لاہور اردو میں داستان کا باقاعدہ آغاز فورٹ ولیم کالج کا مرہون منت ہے۔ بعد ازاں داستانوں کے خلاف بطور ردعمل اور کچھ انگریزی اثرات کے باعث اردو ناول وجود میں آیا۔ ناول میں پہلی دفعہ بے سروپا باتوں اور مافوق الفطرت عناصر کے بجائے زندگی کے حقائق ...
Read More »پاکستان
ن لیگ کی تنظیم نو، مریم نواز کو بھی اہم عہدہ مل گیا
مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا سینئر نائب صدر اور مریم نواز کو نائب صدر مقرر کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ن لیگ شہباز شریف نے تنظیم نو کا اعلامیہ لندن سے جاری کیا اور عہدیداروں کی تعیناتی پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی رہنماوں کی ...
Read More »پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے اضافے کی سفارش
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کردی۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ زیر غور آیا۔ ذرائع ...
Read More »حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا
رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، یکم رمضان کو بینک 44 ہزار 415 روپے یا اس سے زائد رقم پر از خود زکوٰۃ کی رقم منہا کرلی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کی مشاورت کے بعد 52 تولے چاندی کی قیمت کے برابر اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان ...
Read More »ملالہ ارب پتی بن گئیں
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی بن گئیں ملالہ کی کمپنی نے برطانوی حکومت کو پچھلے سال کو دو لاکھ پونڈز ٹیکس دیا برطانونی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ کی تحریر کردہ کتاب۔آئی ایم ملالہ۔ کی اب تک ایک اعشاریہ آٹھ ملین کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں اس کتاب سے ملالہ ...
Read More »سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا کی پروفائل بھی بتانا ہوگی
امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب سوشل میڈیا پر زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں داخلی سکیورٹی کے محکمے نے تجویز دی ہے کہ امریکہ میں ویزے کے ویزے کی درخواست کے فارم میں لوگوں سے پوچھا جائے گا کہ وہ کون سا سوشل نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں اور ان کے یوزر نیم کیا ہیں۔ لیکن یہ معلومات بتانا ...
Read More »ایان علی کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ بند
عدالت نے ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث مسترد کردی ۔ عدالت نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے ، پہلے سپریم کورٹ میں فیصلہ ہوگا ، اس کے بعد سماعت کریں گے ۔ ایان علی نے ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر توہین عدالت ...
Read More »کراچی: فنکار وں نے پولیس سے سیکورٹی کا مطالبہ کردیا
امجد صابری کے قتل کے بعد فنکاروں کی بڑی تعداد نے پولیس سے سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے متعدد فنکار کراچی کے درخشاں تھانے میں سیکورٹی کے لئے باقاعدہ درخواست جمع کردی ہے درخواست پر متعدد فنکاروں کی جانب سے دستخط کئے گئے ہیں جبکہ ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ...
Read More »پاکستان کے پہلے ای کورٹ نے کام شروع کردیا
پاکستان کی تاریخ میں عدالتی امور میں تیزی لانے کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ دور دراز بیٹھے افراد کے بیانات قلمبند کرنے کے لیے راولپنڈی میں قائم پہلی ای کورٹ نے کام شروع کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر نے پہلی ای کورٹ میں کیس کی سماعت میں ریمارکس دئیے کہ اب اندرون اور بیرون ملک ...
Read More »کراچی لیاقت آباد فائرنگ میں معروف قوال امجد صابری جاں بحق
پولیس کے مطابق امجد صابری اپنے ساتھی کے ہمراہ گاڑی میں جارہے تھے کہ لیاقت آباد چونگی نمبر 10 کے قریب چار موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے امجد صابری موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ان کے ساتھی شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ جائے وقوع سے ...
Read More »