ایان علی کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ بند

عدالت نے ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث مسترد کردی ۔ عدالت نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے ، پہلے سپریم کورٹ میں فیصلہ ہوگا ، اس کے بعد سماعت کریں گے ۔ ایان علی نے ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلوں کے باوجود تیسری مرتبہ ای سی ایل میں نام شامل کیا گیا ہے ۔ ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جائے

x

Check Also

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

لاہور:گلوکارہ میشا شفیع  نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی ...

ن لیگ کی تنظیم نو، مریم نواز کو بھی اہم عہدہ مل گیا

مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا سینئر نائب صدر ...

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

%d bloggers like this: