کراچی: فنکار وں نے پولیس سے سیکورٹی کا مطالبہ کردیا

امجد صابری کے قتل کے بعد فنکاروں کی بڑی تعداد نے پولیس سے سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے متعدد فنکار کراچی کے درخشاں تھانے میں سیکورٹی کے لئے باقاعدہ درخواست جمع کردی ہے

درخواست پر متعدد فنکاروں کی جانب سے دستخط کئے گئے ہیں جبکہ ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا گیا ہے جس میں فخر عالم نے تمام فنکار برادری کی جانب سے اعلیٰ حکام سے سیکورٹی فراہم کرنے کی وجوہات بتارہے ہیں۔

فخر عالم، ماریہ واسطی، زیبا بختیار، فیصل قریشی، میرا  تھانے پہنچے جبکہ شامل جمع کرائی گئی فہرست میں انکے علاوہ شمون عباسی، جاوید شیخ، علی حیدر اور عائشہ عمر سمیت 62 فنکاروں کے نام شامل ہیں۔

ویڈیو بیان

 

x

Check Also

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

لاہور:گلوکارہ میشا شفیع  نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی ...

ن لیگ کی تنظیم نو، مریم نواز کو بھی اہم عہدہ مل گیا

مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا سینئر نائب صدر ...

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

%d bloggers like this: