Author Archives: zunair

اقتدار سے باہر رکھنا کسی کے بس میں نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ اقتدار سے باہر رکھنا کسی انسان کے بس کی بات نہیں، یہ اللہ اور اس کے بعد پاکستان کے عوام کے فیصلے ہیں۔ لاہور میں پارٹی آفس مزنگ آمدپر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کو واپس آنا تھا لیکن ان کی واپسی ...

Read More »

قندیل قتل، ملزم مفتی قوی کا عمران خان سے قریبی تعلق ہے

برطانوی اخبار نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی قوی کا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے قریبی تعلق ہے، وہ تحریک انصاف کی مذہبی امور کمیٹی کے رکن تھے اور قندیل کے لواحقین نے مفتی قوی پر قتل کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔ جیسے جیسے قندیل بلوچ قتل کیس کی کارروائی آگے بڑھ ...

Read More »

اسامہ بن لادن کے کمپیوٹر سے کون سے گانے ملے؟

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے آپریشن کے دوران اُن کے کمپیوٹر سے ملنے والی ساڑھے چار لاکھ سے زائد دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔ اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی ان کمپیوٹر فائیلز میں بچوں کے کارٹونز، اسامہ بن لادن پر ...

Read More »

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل

پاکستان کے آل رائونڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل ہوگیا ہے ۔ برطانیہ کی لاف برویونیورسٹی میں محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لیا گیا ،ٹیسٹ رپورٹس دو ہفتے تک آئیں گی۔ پاکستانی آل رائونڈر کا بولنگ ایکشن سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوران مشکوک قراردیا گیا تھا ۔

Read More »

اسامہ بن لادن کے گھر برآمد ،4لاکھ 70 ہزار دستاویز جاری

امریکی ادارے سی آئی اے نے القادعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے گھر سے برآمد 4 لاکھ 70ہزار دستاویز جاری کردیں، جن میں القاعدہ کے ایران سے خفیہ تعلقات کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی نے 2011ء میں ایبٹ آباد کمپائونڈ پر حملے کے دوران ملنے والی دستاویزات کا بڑا حصہ جاری کردیا ...

Read More »

جنسی اسکینڈل، برطانوی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

جنسی اسکینڈل میں ملوث برطانوی وزیردفاع مائیکل فیلن نے خاتون صحافی کے گھٹنے پر 15 برس پہلے ہاتھ رکھنے کا اعتراف کرلیا،عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنسی اسکینڈل کے حوالے مائیکل فیلن نے خاتون صحافی کو ہراساں کرنے کے اعتراف کیا اور کہا کہ میں اخلاقی طور پر گری ہوئی حرکت کی۔ انہوں نے مزید ...

Read More »

بھارت میں سو سالہ خاتون کا ریپ، معمر خاتون انتقال کر گئیں

یہ واقعہ اتوار کو رات گئے بھارتی رياست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں پیش آیا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے سے فون پر بات کرتے ہوئے مقامی پولیس افسر راجیش کمار کا کہنا تھا ’یہ بوڑھی خاتون اپنے گھر کے برآمدے میں سوئی ہوئی تھیں، جب نشے میں دھت ایک شخص نے انہيں جنسی زیادتی کا نشانہ ...

Read More »

شمالی کوریا میں سرنگ منہدم ہوگئی، 200 افراد ہلاک

شمالی کوریا کے حالیہ ایٹمی دھماکوں کے نتیجے میں ایک سرنگ منہدم ہونے سے 200 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ جاپانی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 ستمبر کو شمالی کوریا نے چھٹے اور زیر زمین سب سے بڑے ایٹمی دھماکے کیے تھے جس کے باعث پیونگے ری میں ایک سرنگ کو ...

Read More »

شریف برادران کے بعد چودھری برادران کی نیب میں طلبی

‎نیب نے ایک بار پھر پرانے کیسز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ‎پرانے کیسز کھولتے ہوئے نیب نے مسلم لیگ ق کے چودھری برادران کو طلب کر لیا ہے۔ ‎سمن جاری کرتے ہوئے نیب نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے  اثاثوں کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔ ‎نیب نے دونوں رہنماؤں کو 6 نومبر کو تمام ...

Read More »

سعودی خواتین کومزیدآزادی مل گئی

سعودی عرب میں خواتین کے لئے ڈرائیونگ پر پابندی کے خاتمے کے بعد خواتین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی بھی اجازت دیدی گئی، خواتین اپنے اہل خانہ کے ساتھ آئندہ سال سے اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گی۔ خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے تین بڑے شہروں ریاض، جدہ اور دمام میں خواتین کو اہل خانہ کے ساتھ اسٹیڈیم ...

Read More »