Author Archives: zunair

مائنس ون اور ٹیکنوکریٹ

تحریر: طاہر سرور میر مائنس ون اور ٹیکنوکریٹ کی اصطلاحات پیارے وطن کیلئے نئی نہیں ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق مبلغ اٹھارہ عدد وزرائےاعظم کو اسی’’ جمہوریت کش‘‘ فارمولے کے تحت ان کے عہدوں سے ہٹایاگیا ہے۔ مسلم لیگ نون ظاہر ہے اپنے قائد نوازشریف کے نام کے ساتھ اسم بامسمیٰ کی ایک تصویر ہے ۔ نااہلی کے بعد خاکم ...

Read More »

زیرعتاب صحافت اورخفیہ ہاتھ

تحریر: سلیم صافی پہلے مطیع اللہ جان، پھر اعزاز سید اور اب احمد نورانی ۔ افسوس یہ ہے کہ احمد نورانی آخری نہیں ہوگا ۔ بات نکلی ہے تو نہ جانے کہاں تک جائے گی ۔ آخری اس لئے بھی قرار نہیں دیاجاسکتا کہ کوئی بھی کیریکٹر اپنے رویے پر نظرثانی کرنے کو تیار نہیں ۔ یہ تواللہ کا لاکھ ...

Read More »

بچوں کے اسمارٹ فون استعمال پر پابندی کا مطالبہ

برطانیہ میں بچوں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا گیاہے۔سابق سیکریٹری برائے ثقافت کا پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے استعمال سے بچوں میں منفی رجحان بڑھ رہا ہے اور جنسی حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی ہونی ...

Read More »

پنجاب میں سموگ، اسکولوں میں چھٹیوں کا امکان

پنجاب اور خیبر پختونخوا کو اس وقت دھند اور سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس تناظر میں تحریک انصاف نے حکومت  سے مطالبہ کیا ہے کہ سموگ کم ہونے تک اسکولوں میں چھٹیاں کی جائیں۔ اس ضمن میں تحریک انصاف کے احمد خان بھچر  نےقرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی اور کہا ہے  محکمہ ماحولیات کی ...

Read More »

خیبر پختونخوا کی خاتون ڈاکٹر نے استعفی کیوں دیا؟

خیبرپختوانخوا کی پہلی خاتون کارڈیالوجسٹ نے ہراساں کئے جانے کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دےدیا۔ لیڈی ریڈنگ کی ڈاکٹر لبنیٰ نے انچارج پر الزام لگایا ہے کہ وہ انھیں مختلف طریقوں سے ہراساں کرتاتھا۔اسپتال انتظامیہ نے خاتون کے الزامات کو مسترد کردیا۔ ڈاکٹر عدنان،انچارج کارڈیالوجی کا کہنا ہے کہ خاتون ڈاکٹر پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ خاتون کو کسی نے ...

Read More »

اسحاق ڈار کو خطرناک بیماری لاحق ہو گئی، اسپتال داخل

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار خرابیٔ صحت کے باعث علاج کی غرض سے برطانوی دارالحکومت لندن میں مقیم ہیں۔ اسحاق ڈار کو طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے لندن کے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے، ان کی انجیو پلاسٹی کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار گزشتہ ہفتے تفصیلی معائنے کیلئے 3مرتبہ اسپتال ...

Read More »

ملک میں ایک اور دھرنے کی تیاری ہو رہی ہے

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی پر الزام عائد کر دیا، کہتے ہیں کہ عمران خان کے جلسے تیسرے دھرنے کی تیاری لگتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ دھرنا تھری اگست 2018 کے انتخابات کے ذریعے جمہوری تسلسل کو روکنا ہو سکتا ہے۔ وزیر داخلہ ...

Read More »

اسامہ کی بیٹی نے ایران سے خاندان کی رہائی کی اپیل کی تھی

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے کہاہے کہ اسامہ بن لادن کی بیٹی ایمان نےآیت اللہ علی خامنہ ای کو لکھا تھا،میڈیارپورٹس کے مطابق خط میں کہاگیاتھا کہ اسامہ بن لادن کی بیٹی کی طرف سے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے نام ، میرا یہ پیغام میری خالہ ، بہنوں ، بھائیوں اور بیٹوں کے بارے میں ...

Read More »

واٹس ایپ سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہوگئی، اس دوران واٹس ایپ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. برطانوی میڈیا کے مطابق سرور میں خرابی کی وجہ سے دنیا بھرمیں واٹس ایپ سروس متاثر ہوئی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد ...

Read More »

لاہور کہاں کہاں آباد ہے؟

لاہور پاکستان کا دل کہلاتا ہے۔اسے باغوں اور ’ کھاجوں‘ کا شہر بھی کہتے ہیں۔تیرہ دروازوں والے اس شہرمیں کبھی تانگے اورسائیکل چلتے تھے ، اب میٹرو بس چلتی ہے۔تنگ و تاریک گلیوں اور ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی جگہ چمکتے دمکتے فلائی اوورز اور انڈرپاسز کا جال بچھا ہے۔جلد ہی اورنج ٹرین بھی چلنے والی ہے۔ لاہور کی تاریخی حیثیت مسلمہ ...

Read More »