Author Archives: zunair

’ریس تھری‘ کی کاسٹ منظر عام پر آگئی

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ ریس ‘ کی تیسری کڑی کی کاسٹ منظر عام پر آگئی ،فلم میں سلمان خان کے ساتھ جیکولین فرننڈس مرکزی کردار نبھارہی ہیں ۔ کئی عرصے فلم انڈسٹری سے دور رہنے والے بالی ووڈ اداکار بوبی دیول اب نئی بالی ووڈ فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے ...

Read More »

سعودی عرب: کرپشن کے الزام میں وزراء اور 10 شہزادے گرفتار

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں موجودہ، سابق وزراء اور 10شہزادوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف شاہ سلمان نے بڑا قدم اٹھالیا، سابق وزراء اور شہزادوں کو سعودی شاہ کے حکم پر چند گھنٹے پہلے بنائی گئی اینٹی کرپشن کمیٹی نے گرفتار کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نو تشکیل ...

Read More »

سعد حریری کے قتل کےمنصوبے کی مصدقہ معلومات ہیں

سعودی وزیر نے لبنان کے وزیراعظم سعد حریری کے قتل کے منصوبے کی مصدقہ معلومات کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ۔ سعودی عرب کے خلیجی امور کے وزیر ثمر السبحان نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ان کے پاس سعد حریری کے قتل کے منصوبے کی تفصیلات موجود ہیں ۔ سعد حریری نے گزشتہ روز سعودی عرب ...

Read More »

عدالتی فیصلوں پر محاذ آرائی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے

سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر من وعن عمل اور محاذ آرائی کی سیاست بند ہونی چاہیے۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں حکومت میں نہیں لیکن میری پارٹی کی حکومت ہے اور میں باہر بیٹھ کر تنقید نہیں کرسکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی ...

Read More »

میرا کے انگریزی گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لالی وڈ اداکارہ میرا کی ‘گلابی انگریزی’ کے چرچے زبان زد عام ہیں، وہ جب بھی انگریزی میں بات کرتی ہیں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتی ہیں۔ میرا نے ایک بار پھر اپنے مخصوص انداز سے مداحوں کو کافی محظوظ کیا اور  انگریزی میں گانا گا کر سب کو حیران ہی کردیا۔ انہوں نے ایک ٹی وی ...

Read More »

کھانے کے ٹفن اور جوتوں سے لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی جب کہ اسلام آباد میں سیکڑوں اسمارٹ فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے خاندان سے لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد کرلی۔ کسٹم حکام کے مطابق مسافروں سے 70 ہزار سعودی ریال اور 3 لاکھ 57 ...

Read More »

عمران خان کا پتا ہے لیکن زرداری نامعلوم ایجنڈے پر ہیں، سعد رفیق

 وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے ایجنڈے کا پتا ہے لیکن آصف زرداری نامعلوم ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف بطور وزیراعظم سیاسی مخالفین کے لیے اتنے خطرناک ثابت نہیں ہوسکتے تھے جتنے اب ہوسکتے ہیں لیکن مخالفین کو یہ ...

Read More »

ماہرہ خان کے واٹس ایپ میسج نے سب کو ہنسادیا

اداکارہ ماہرہ خان ہمیشہ ہی خبروں میں ’’ان‘‘ رہتی ہیں چاہے ان کی کسی فلم کی تشہیر کا معاملہ ہو، کوئی ماڈلنگ پروجیکٹ، رنبیرکپور کے ساتھ متنازع تصاویرکا معاملہ یا کچھ اور، ان کے پرستار ان سے متعلق اطلاعات کے منتظر رہتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربھی ماہرہ خان کے فالوورزکی کمی نہیں ،ماہرہ کی ایک تازہ ...

Read More »

کویت سے غیر ملکی بے دخل کرنے کی تجویز

کویت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر غیر ملکی بے دخل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویتی حکومت نے ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کرنے والے غیر ملکی افراد کو بے دخل کرنے کی تجویز پر غور کرنا شروع کردیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کویت کے سیکریٹری داخلہ نے ...

Read More »

شادی نہ کرنے کا سب سے بڑا نقصان، جدید تحقیق سامنے آگئی

شادی معاشرتی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ مذہبی فریضہ بھی ہے اور اب جدید سائنس بھی اس کے بے شمارمثبت پہلو سامنے لا رہی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں شادی کا ایک اور انتہائی اہم فائدہ سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”شادی شدہ لوگوں کے فالج کا حملہ ہونے ...

Read More »