شمالی کوریا میں سرنگ منہدم ہوگئی، 200 افراد ہلاک

شمالی کوریا کے حالیہ ایٹمی دھماکوں کے نتیجے میں ایک سرنگ منہدم ہونے سے 200 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
جاپانی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 ستمبر کو شمالی کوریا نے چھٹے اور زیر زمین سب سے بڑے ایٹمی دھماکے کیے تھے جس کے باعث پیونگے ری میں ایک سرنگ کو شدید نقصان پہنچا۔
سرنگ منہدم ہونے سے مبینہ طور پر 100 مزدور ہلاک ہوگئے ، جبکہ امدادی کارروائیوں کے دوران ایک اور گڑھا پڑ نے سے ہلاک افراد کی تعداد 200 ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: