شریف برادران کے بعد چودھری برادران کی نیب میں طلبی

‎نیب نے ایک بار پھر پرانے کیسز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
‎پرانے کیسز کھولتے ہوئے نیب نے مسلم لیگ ق کے چودھری برادران کو طلب کر لیا ہے۔
‎سمن جاری کرتے ہوئے نیب نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے  اثاثوں کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔
‎نیب نے دونوں رہنماؤں کو 6 نومبر کو تمام تفصیلات کے ساتھ لاہور نیب آفس آنے کو کہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: