محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل

پاکستان کے آل رائونڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ مکمل ہوگیا ہے ۔
برطانیہ کی لاف برویونیورسٹی میں محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لیا گیا ،ٹیسٹ رپورٹس دو ہفتے تک آئیں گی۔

پاکستانی آل رائونڈر کا بولنگ ایکشن سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوران مشکوک قراردیا گیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: