Author Archives: zunair

خیالی پلاؤ پکانا صحت کے لیے مفید ہے،نئی تحقیق

ماہرین نے حالیہ ریسرچ میں خیالی پکاؤ پکانے کو صحت کے لئے مفید قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ خیالوں کی دنیا میں رہنے والے دیگر لوگوں کی نسبت زیادہ تخلیقی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں ۔ دن میں خواب دیکھنے والوں کو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ خوابوں کی دنیا سے باہر آؤ، لیکن نئی تحقیق تو کچھ ...

Read More »

فوجی طیاروں کے پرزہ جات کی تیاری سعودی عرب میں ہوگی

ایف 16 لڑاکا طیاروں کے پَروں اور فوجی طیاروں کے دیگر پرزہ جات کی تیاری سعودی عرب کے اندر عمل میں آئے گیٖ۔ طیارے بنانے والی بین الاقوامی معروف ’بوئنگ‘ کمپنی کے سربراہ ماریک ایلن کا کہنا ہے F-16 لڑاکا طیاروں کے پَروں اور فوجی طیاروں کے دیگر پرزہ جات کی تیاری سعودی عرب کے اندر عمل میں آئے گی۔ ...

Read More »

ٹوکیو میں اپارٹمنٹ سے 9 افراد کی لاشیں برآمد

ٹوکیوکےنواحی علاقےمیں ایک اپارٹمنٹ سے 9 افراد کی لاشیں ملی ہیں، 2 لاشوں کے سر آئس بکس میں رکھے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق 8لاشیں خواتین جبکہ ایک مرد کی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق آئس بکس پیر کے روز اپارٹمنٹ کے داخلی دروازے پر ملے، جس کے بعد دیگر لاشیں اپارٹمنٹ کے اندر سےملیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق پولیس ...

Read More »

مائنس نواز فارمولہ، غیرآئینی اقدام قبول نہ کرنے پراتفاق

لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں مائنس نواز فارمولہ اور غیرآئینی اقدام قبول نہ کرنے پر اتفاق ہوا۔ مسلم لیگ ن کے بڑے، لندن میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے پاس پہنچ گئے، جہاں آج اہم بیٹھک ہو ئی ۔ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ...

Read More »

اورینٹ کے ساتھ مل کر ایک فیملی کی طرح کام کریں گے: شاہد آفریدی

مشہور کرکٹر شاہد آفریدی نے اورینٹ الیکٹرونکس کمپنی سے ایک سال برینڈ امبیسیڈر بننے کا معاہدہ کرلیا، آفریدی کا کہنا تھا کہ اورینٹ الیکٹرونکس کے ساتھ ملکرایجوکیشن ،صحت ،سمیت کرکٹ کو فروغ دیں۔ تفصیلات کے مطابق اورینٹ الیکٹرونکس کی جانب سے اب مشہور کرکٹر شاہد آفریدی برینڈامبیسیڈر کے طور پر کام کریں گے ۔شاہد آفریدی اوراورینٹ کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ ...

Read More »

جنوبی وزیرستان: فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان میں فورسزکی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ جنوبی وزیرستان کے علاقے گرگرے میں اس وقت کیا گیا جب اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔

Read More »

اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ریفرنس کی مزید سماعت 2 نومبر (جمعرات) تک ملتوی کردی گئی۔ نیب کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر وفاقی وزیر خزانہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔نیب کی ...

Read More »

اقامہ پرنکالا جائے تو کہاں کا استحکام، کہاں کی ترقی

سابق وزیراعظم نوا ز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورسلمان شہبازبھی لاہورسے لندن پہنچے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات وقت پر ہوں گے،پارٹی یا خاندان میں کوئی اختلاف نہیں ۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے لندن پہنچ کر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

پاکستان نے سری لنکاکو تیسرا ٹی20 ہراکر سیریز جیت لی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکو تیسرے ٹی20 میچ میں36رنز سے ہراکرتین میچز کی سیریز جیت لی. پاکستانی اسکواڈ میں آج دو تبدیلیاں کی گئی تھیں فاسٹ بولر عثمان شنواری کی جگہ محمد عامر اور احمد شہزاد کی جگہ عمر امین کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ۔ آٹھ سال اور سات ماہ کے صبر آزما انتظار کے بعدسری لنکا ...

Read More »

دوران پرواز کپتان کی مسافر لڑکی سے منگنی

اردن کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز کے دوران طیارے کے معاون کپتان نے مسافر لڑکی سے منگنی کرکے تمام لوگوں کو حیران کرڈالا ۔ العربیہ ویب سائٹ کے مطابق واقعہ جمعہ کے روز دارالحکومت عمان سے دبئی جانے والی پرواز میں پیش آیا،جب طیارے کے معاون کپتان نے مسافر لڑکی کو شادی کی پیشکش کی ۔ اس سے ...

Read More »