پاکستان

وزارت داخلہ اب بھی 2015میں قید

بلند و بانگ دعوے کرنے والے حکومت کے طاقتور ترین وزیر چودھری نثار ہمیشہ خبروں میں رہتےہیں۔ ان کی میڈیا سے ناراض رہنے کی روایت بھی پرانی ہے لیکن میڈیا بھی کیا کرے جب اونچی دکان کا پکوان پھیکا ہو۔  وزارت داخلہ کی ویب سائٹ کا یہ حال ہے کہ فنڈ کے باوجود اسے اپ ڈیٹ نہیں کیا جاتا اور ...

Read More »

فوجی عدالت سے سزائے یافتہ مجرم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں 5رکنی بینچ نے کی ہے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے مجرم قاری زبیر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے مؤکل کو سیکورٹی ادارے نے نوشہرہ سے 2009 میں زبردستی اٹھایا اسپیشل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ قاری زبیر نوشہرہ ...

Read More »

لیاری کی ڈرگ کوئن

لیاری گینگ وار کے گینگسٹر قیوم چنگاری کی گرفتاری کے بعد اس کی ذمہ داریاں بہن سمیرا نے سنبھال لی ہیں گینگ وار کارندے نعیم عرف لمبو نے لیاری کے گینگسٹر خاندان کا انکشاف کیا ہے کہ گینگسٹر بھائی قیوم عرف چنگاری کی موت کے بعد گینگ کو اس کی بہن سمیرا نے سنبھالا منشیات فروش بھائی کی طرح ڈرگ ...

Read More »

سندھ اسمبلی ، دلچسپ جملوں کا تبادلہ

سندھ اسمبلی  کے اجلاس میں ایم کیو ایم کےرکن دلاور قریشی اور اسپیکر  آغا  سراج کے درمیان دلچسپ جملوں  کاتبادلہ ہوا متحدہ  کے دلاور قریشی نے کہا سندھ کے عوام کو بجٹ کے نام پر ٹوپی کرائی جارہی ہے جس پر  اسپیکر  آغا  سراج درانی کا کہنا تھا  کہ انہیں  ٹوپی چاہئےتو ٹوپیاں بہت ہیں ابھی بات  ختم نہیں ہوئی ...

Read More »

38فیصد پاکستانی غریب، بلوچستان سب سے آگے

غربت سے متعلق حکومت نے تازہ ترین رپورٹ جاری کردی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 38.8 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے پاکستان میں مجموعی غربت کی شرح 19.7 فیصد ہے بلوچستان میں غربت کی شرح 55.3 فیصد ہے سندھ میں غربت کی شرح 53.5 فیصد ہے پختونخواہ میں غربت کی شرح 50.7 فیصد ہے پنجاب میں غربت کی شرح ...

Read More »

پاکستان کا افغانستان کو واضح پیغام

افغانستان کے سات رکنی وفد نے اسلام آباد میں  دفتر خارجہ کے حکام سے ملاقات کی جس میں پاکستان نے واضح کیا کہ افغان سرحد عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے   اور اس کوئ یسمجھوتہ نہیں ہو گا سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے کہ افغان وفدنےبھی سرحدی مینجمنٹ میکنزم کی اہمیت سےاتفاق کیا۔بارڈر مینجمنٹ میکنزم سےاسمگلنگ کی روک ...

Read More »

پاک افغان مذاکرات بے نتیجہ

پاکستان اور افغانستان سرحدی جھڑپوں کے بعد سرحدی انتظام کے حوالے سے پاک افغان مذاکرات بے نتیجہ رہے تاہم بارڈر مینجمنٹ کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستانی حکام نے افغان وفد پر واضح کر دیا  کہ کراسنگ پر 4 گیٹ تعمیر کئے جائیں گے۔ افغان وفد نے مختلف خلاف ورزیوں کا معاملہ ...

Read More »

آواران میں 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے آواران کے علاقے مشکے میں سیکیورٹی فورسز نے شرپسندوں کی موجودگی پر آپریشن کیا جس پر سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا دہشتگردوں کی پناہ گاہوں سے لیپ ٹاپ اور ممنوعہ ...

Read More »

ایٹمی پروگرام پر پابندی کا سمجھوتہ نہیں کیا

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے امریکانے  ایٹمی پروگرام پر پابندی لگانے کی کوشش کی مگر حکومت نے سمجھوتہ نہیں کیا۔ پی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ ڈرون حملوں کا معاملہ گزشتہ حکومتوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،3 سال میں امریکاکے ساتھ تعلقات میں بہتری آئی ہے ، حکومت میں آئے ...

Read More »

وزیراعظم نوازشریف پاکستان آنے کو تیار

وزیراعظم نوازشریف تیزی سے روبصحت ہیں اور انہوں نے گھر کے باہر چہل قدمی بھی کی۔ وزیراعظم نے لندن کے ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرایا جہاں ان کی ہارٹ سرجری کی گئی تھی۔ ڈاکٹرز نے وزیراعظم کو  7 دن بعد دوبارہ چیک اپ  کرانے کیلئے کہا ہے۔ نواز شریف نے اپنے معالجین سے پاکستان جانے کی اجازت ...

Read More »