بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے
آواران کے علاقے مشکے میں سیکیورٹی فورسز نے شرپسندوں کی موجودگی پر آپریشن کیا جس پر سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
دہشتگردوں کی پناہ گاہوں سے لیپ ٹاپ اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے