غربت سے متعلق حکومت نے تازہ ترین رپورٹ جاری کردی
رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 38.8 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے
پاکستان میں مجموعی غربت کی شرح 19.7 فیصد ہے
بلوچستان میں غربت کی شرح 55.3 فیصد ہے
سندھ میں غربت کی شرح 53.5 فیصد ہے
پختونخواہ میں غربت کی شرح 50.7 فیصد ہے
پنجاب میں غربت کی شرح 48.4 فیصد ہے
قلعہ عبداللہ، ہرنائی، بارکھان، کوہستان اور زیارت غریب ترین اضلاع ہیں
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، جہلم اور اٹک امیر ترین اضلاع ہیں