پاکستان

آندھی سے تباہی ، 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں آندھی نے تباہی مچا دی، سوئی کی بگٹی کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق  ہوگئے۔ کئی مقامات پر دیواریں اور سائن بورڈ گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔  صادق آباد کے علاقے بنگلہ اچھا میں مکان کی دیوار گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔  راجن پور ...

Read More »

کراچی میٹرو پولیٹن کارپویشن، مخصوص نشستوں میں بھی ایم کیو ایم کو برتری

کراچی میٹرو پولیٹن کارپورپشن کی مخصوص نشستوں کے نتائج جاری کر دیئے گئے۔ نتائج کےمطابق ایم کیو ایم کو 67 مخصوص نشستیں مل گئیں جس سے ایم کیو ایم کی نشستوں تعداد 204 ہو گئی، پیپلز پارٹی کو 13 مخصوص نشستیں مل گئیں جس کےبعد ان کی کل نشستیں  41 ہو گئیں۔ نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو9 ، ...

Read More »

شادی کے اصرار پر حلیمہ کا قتل

حلیمہ قتل کیس کے ملزم رضوان نے سب کچھ اگل دیا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ شادی کے اصرار پر حلیمہ کو قتل کیا۔ سفاک ملزم نے دوپٹے سے گلا گھونٹ کر حلیمہ کی جان لی۔ حلیمہ کو قتل کرنے کے بعد رضوان نے عبداللہ کو ایدھی سنٹر چھوڑا۔ معاملہ میڈیا پر آیا تو ملزم روپوش ہو گیا۔ ...

Read More »

شیریں مزاری  نے خواجہ آصف کی معافی مستردکردی

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو  خواجہ آصف نے شیریں مزاری کا نام لیے بغیر  ٹریکٹر ٹرالی  کہنے پر معافی مانگ لی،، تاہم تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے معافی دینے سے انکار کردیا شیریں مزاری نے اظہار خیال کیا کہ خواجہ آصف معافی نام لے کر مانگیں، جس پر خواجہ آٓصٖف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا میں ...

Read More »

عبداللہ کو اپنوں کا انتظار

کراچی میں عبداللہ کی ماں حلیمہ کے مبینہ قاتل کو کل سپر ہائی وے سے پکڑا گیا تھا ، دوسری طرف ایدھی سینٹر میں عبداللہ کا انتظار ہےکہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ،،بچے کی حوالگی کے لئے  اس کے والد نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ عبداللہ کی نانی نے عدالت کو بیان میں کہا ...

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش

​اسلام آباد اور راولپنڈی ، سیالکوٹ سمیت کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، فیصل آباد، لاہور اور شیخوپورہ میں گرد آلود ہوائیں بھی چلیں،، جس سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے

Read More »

متحدہ کی ہڑتال، کراچی میں زندگی معمول پر آگئی

ایم کیو ایم فاروق ستار کے گھر کے محاصرے کے خلاف آج احتجاج کر رہی ہے تاہم کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کے باوجود شہر میں کاروبار زندگی رواں دواں ہے ۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے کہا ہے کہ عوام بلا جواز ہڑتال کی کال پر کان نہ دھریں۔ گلشن اقبال، صدر ٹاؤن، ملیر اور عزیز آباد ...

Read More »

عید کیلئے نئے نوٹوں کی بکنگ

عید کے لئے نئے نوٹوں کی فراہمی کے لئے سٹیٹ بینک رمضان المبارک کے آغاز میں ہی سرگرم ہوگیا ہے، پہلے روزے سے ہی کڑکڑاتے نوٹوں کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی ہے۔ نئے نوٹوں کیلئے 8877 پر اپنا شناختی کارڈ نمبراور برانچ کوڈ بھیجنا پڑے گا۔ جوابی ایس ایم ایس آنے پر اصل شناختی کارڈ کے ساتھ بینک برانچ سے ...

Read More »

خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ ڈالا

وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی قرار دے دیا۔ اس پر پی ٹی آئی ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا۔ خواجہ آصف نے شیریں مزاریں پرطنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ اسپیکر صاحب میری بات کے دوران بولنے والی آنٹی کی آواز تو ٹھیک کرائیں، مردانہ آواز ...

Read More »

کراچی: رینجرز کا فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ

کراچی: سندھ رینجرز نے پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کرلیا تاہم کچھ دیر بعد اہلکار واپس چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز کو دو مطلوب افراد کی تلاش تھی جو اطلاعات کے مطابق فاروق ستار کے گھر میں موجود تھے، ایم کیو ایم کے ترجمان نے فاروق ستار ...

Read More »