کھیل

بھارتی کرکٹر کی گرفتاری، سفیر پولیس سے لڑ پڑے

بھارتی کرکٹر  کو زمبابوے میں لڑکی سے زیادتی کے بعد گرفتار کرنے پولیس پہنچی تو بھارتی سفیر  آر مسکائی کو بھی ہوٹل طلب کر لیا گیا۔ جنہوں نے پہلے تو حکومتی سطح پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ مسلسل اعلیٰ حکام کو فون کرتے رہے اور دوطرفی تجارت میں کمی سمیت کرکٹ تعلقات ختم کرنے ...

Read More »

بھارتی کرکٹر زیادتی کے الزام میں گرفتار

زمبابوے میں ایک بھارتی کرکٹر  کو مقامی خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا بھارتی ٹیم کے کھلاڑی کا نام تو نہیں ظاہر کیا گیا لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا پولیس نے بھارتی ٹیم کے ہوٹل کی بھی تلاشی لی اور تمام کھلاڑیوں کے کمروں کی تلاشی بھی ...

Read More »

دورہ انگلینڈ، پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ  ٹیم دورہ انگلینڈ میں مشکل مشن کی تکمیل کے لئے لندن پہنچ گئی۔ کوچ کی حیثیت سے مکی آرتھر کی بھی پہلی سیریز ہوگی جہاں گرین شرٹس 4 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پاکستان ٹیم دورے کے با قاعدہ آغاز سے قبل ہیمپشائر کاونٹی میں ...

Read More »

عامر بھی میچ فکسرز پر تاحیات پابندی کے حامی

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ کرکٹ میں کرپشن کی موجودگی کھلاڑی کے وقار کے لیے خطرناک ہوگی، اس لئے ایسے کھلاڑی کو تاحیات پابندی کی سزا ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا  ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہورہی ہے. اسے اتفاق ہی کہہ سکتے ہیں ...

Read More »

محمد عامر کی سیلفیاں، اختلافات کی کہانی

محمد عامر پاکستانی ٹیم کی روانگی کے موقع پر انتہائی پر جوش نظر آئے اس موقع پر وہ مسلسل کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے تاہم ان سیلفیوں میں کوئی بڑا کھلاڑی موجود نہیں تھا حتیٰ کے اظہر علی نے جو ٹیم کی سیلفی پوسٹ کی اس میں بھی محمد عامر ہی نہیں تھے ایک بار پھر دورے سے قبل ...

Read More »

دورہ انگلینڈ، پاکستانی ٹیم لندن چلی گئی

قومی کر کٹ ٹیم  کپتان مصباح الحق کی قیادت میں دورہ انگلینڈ کیلئے  لاہور سے لند ن گئی ٹیم انگلینڈ کے  خلاف   پہلا ٹیسٹ 14جولائی کو  لارڈز کر کٹ گراونڈ میں کھیلے گی روانگی سے قبل کھلاڑی لاہور ائیرپورٹ پہنچے  تو شاہین کامیاب دورے کے حوالے سے نہایت پرامید دکھائی دئیے قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل  3روزہ ...

Read More »

کوپا امریکا، کولمبیا 12 برس بعد سیمی فائنل میں

کولمبیا کی ٹیم 12 برس بعد کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ کولمبین ٹیم نے پیرو کو کوارٹرفائنل میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ پر زیر کر کے لاسٹ فور میں جگہ بنائی۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا تاہم پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کی شرٹ پرایدھی فاؤنڈیشن کا لوگو

پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز میں کھلاڑیوں کی شرٹ پر ایدھی فاؤنڈیشن کا لوگو لگا ہوا ہو گا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی سماجی ذمے داریاں پوری کرتے ہوئے ایدھی فاؤنڈیشن کو عطیہ دینے فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی ...

Read More »

برازیل میں ریو اولمپکس، مالی ایمرجنسی نافذ

برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو نے ملک میں ہونے والے ریو اولمپکس کے آغاز سے پہلے مالی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ ریو کے گورنر نے کہا ہے ریاست کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اولمپکس گیمز کے متعلق اپنے وعدے پورے نہ کرنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ۔اولمپکس کے لیے زیادہ تر ...

Read More »

یورو کپ : اٹلی اور سپین اگلے مرحلے میں

یورو کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، اٹلی اور سپین مسلسل دو میچ جیت کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں۔ سپین نے اپنے دوسرے میچ میں ترکی کو تین صفر سے شکست دی ، سپینش ٹیم پورے کھیل پر چھائی رہی اور مخالف ٹیم کی ایک نہ چلنے دی۔ ایک دلچسپ میچ میں اٹلی نے سویڈن ...

Read More »