محمد عامر پاکستانی ٹیم کی روانگی کے موقع پر انتہائی پر جوش نظر آئے
اس موقع پر وہ مسلسل کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے
تاہم ان سیلفیوں میں کوئی بڑا کھلاڑی موجود نہیں تھا
حتیٰ کے اظہر علی نے جو ٹیم کی سیلفی پوسٹ کی اس میں بھی محمد عامر ہی نہیں تھے
ایک بار پھر دورے سے قبل ٹیم میں اختلافات سامنے آ گئے ہیں