بھارتی کرکٹر کی گرفتاری، سفیر پولیس سے لڑ پڑے

بھارتی کرکٹر  کو زمبابوے میں لڑکی سے زیادتی کے بعد گرفتار کرنے پولیس پہنچی تو بھارتی سفیر  آر مسکائی کو بھی ہوٹل طلب کر لیا گیا۔

جنہوں نے پہلے تو حکومتی سطح پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔

پولیس ذرائع کے مطابق وہ مسلسل اعلیٰ حکام کو فون کرتے رہے اور دوطرفی تجارت میں کمی سمیت کرکٹ تعلقات ختم کرنے کی دھمکی بھی دی۔

تاہم جب سیاسی قیادت گرفتاری کے فیصلے پر قائم رہی تو بھارتی سفیر دیوانہ وار پولیس پر لپکے۔

انہوں نے پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی۔

یہ سب دیکھ کر  وہاں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ آگے بڑھے اور انہوں نے حالات کو سنبھالا۔

بھارتی کوچ نے ہی پولیس کے ساتھ تعاون کیا  اور ملزم کرکٹر کو پولیس کے ساتھ بھیجا۔

اس موقع پر بھارتی سفیر تمام اداب بھول کر زیادتی کا شکار خاتون کو گندی گالیاں نکالتے رہے

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: