زمبابوے میں ایک بھارتی کرکٹر کو مقامی خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
بھارتی ٹیم کے کھلاڑی کا نام تو نہیں ظاہر کیا گیا لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا
پولیس نے بھارتی ٹیم کے ہوٹل کی بھی تلاشی لی اور تمام کھلاڑیوں کے کمروں کی تلاشی بھی لی گئی
پولیس ذرائع کے مطابق تمام فی الحال بھارتی حکومت دباؤ ڈال رہی ہے تاکہ معاملے کو دبایا جا سکے
تاہم دوطرفہ تعلقات کی حساچیت کے باوجود پولیس اپنا کام کر رہی ہے اور ہر حال میں معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا
زمبابوے میڈیا کے مطابق متاثرہ لڑکی کو نشہ آور اشیا دی گئی تھیں