دورہ انگلینڈ، پاکستانی ٹیم لندن چلی گئی

قومی کر کٹ ٹیم  کپتان مصباح الحق کی قیادت میں دورہ انگلینڈ کیلئے  لاہور سے لند ن گئی

ٹیم انگلینڈ کے  خلاف   پہلا ٹیسٹ 14جولائی کو  لارڈز کر کٹ گراونڈ میں کھیلے گی

روانگی سے قبل کھلاڑی لاہور ائیرپورٹ پہنچے  تو شاہین کامیاب دورے کے حوالے سے نہایت پرامید دکھائی دئیے

قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل  3روزہ 2پریکٹس میچز بھی کھیلے گی

17 کھلاڑیوں اور9 آفیشلز پر مشتمل ٹیم براستہ دبئی انگلینڈ پہنچے گی

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف 4 ٹیسٹ میچ کھیلے گی

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: