صحت

خوبصورت ناخنوں کے نیچے جراثیم کا جہان

ہاتھوں کو اچھی طرح دھونا جراثیم کے خلاف پہلا دفاع ہے لیکن کیا آپ اپنے ناختوں کو بھی دھوتی  ہیں؟ اگر نہیں تو اب دھونا شروع کر دیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اچھی طرح ہاتھ دھونے کے بعد بھی جراثیم کا مکمل خاتمہ نہیں ہوتا  کیونکہ وہ ناخنوں کے اندر چھپے ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں کی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی  ...

Read More »

لکڑ ہضم پتھر ہضم ، اب چیونگم بھی ہضم ہو گی

ماہرین کا کہنا ہےکہ انسانی نظام انہضام بہت طاقتور ہوتا ہے اگر یہ گوشت کو ہضم کر سکتا ہے تو چیونگم  کو کیوں نہیں۔۔ اگر غلطی سے بھی آپ  چیونگم نگل گئے ہیں تو ہمارے پیٹ میں ایسے ایسڈز اور انزائمز موجود ہیں جو اسے ہضم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ ماہرین مطابق چیونگم کو بنانے میں مختلف کیمیکلز ...

Read More »

خبردار! ہسپتال میں پھول لانا منع ہے

دنیا بھر میں الرجی کی بڑھتی شرح پر عالمی ادارہ صحت کو پھولوں سے الرجی ہونے لگی۔ اب اگر ہسپتال میں کسی کی عیادت کے لئے جاتے ہوئے پھول لینے لگیں تو پہلے معلوم کرلیں ہسپتال میں گلدستہ لے جانے کی اجازت بھی ہے یا نہیں؟۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق تیماداروں کی طرف سے لائے جانے والے پھول، غبارے ...

Read More »

نیند سے بیماریوں میں کمی کی جا سکتی ہے

طبی تحقیق کے بعد پتہ چلا ہے کہ نیند کی عادات کو بدل کر ہم اپنی صحت کو نمایاں حد تک بہتر کر سکتے ہیں۔ ایک بالخ شخص  کو اوسطاً رات کو 7-9 گھنٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور ایسا کرنے سے زندگی میں مثبت تبدیی آتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنی نیند پور کرنے والے افراد ...

Read More »

سیلفیاں جوانی کی سب سے بڑی دشمن۔

سیلفی لینے کی عادت چہرے پر نوجوانی میں جھریاں پڑنے کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ انتباہ گزشتہ دنوں لندن میں ہونے والی فیس، فیشل ایسیتھک کانفرنس میں سامنے آیا جس میں معروف ڈرمالوجسٹس نے شرکت کی۔ طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ چہرے کو اکثر اسمارٹ فون سے خارج ہونے والی روشنی اور الیکٹرو میگنیٹک ریڈی ایشن کی زد ...

Read More »

تمباکو نوشی آپ کو پاگل بنا سکتی ہے۔

سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے نتائج کی روشی میں کہا ہے کہ پاگل پن کی شروعات میں سگریٹ نوشی ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ تاہم اس مفروضے کی مکمل سائنسی صداقت کے لیے مزید ریسرچ کی ضرورت ہے۔ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے پندرہ ہزار تمباکونوش اور دو لاکھ 73 ہزار نان اسموکرز کا تجزیہ کیا اور یہ ...

Read More »

مائیگرین خواتین کیلئے  خطرناک

مائیگرین سے  پہلے یا دوران درد مریض کو بلائنڈ اسپاٹ کے وجہ سے منظر کا کچھ حصہ دکھائی نہیں دیتا اور خود کو متوازن رکھنا دشوار ہوتا ہے۔ اسے ‘اورا’ کہتے ہیں۔ جن افراد میں اورا نمایاں ہوتا ہے وہ فالج کے شکار ہوسکتے ہیں۔ ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ خواتین ) خصوصاً ( اگر آدھے سر کے ...

Read More »

بھارت میں پولیو وائرس کی واپسی

بھارتی شہر حیدرآباد میں سوریج کے پانی میں پولیو کے وائرس کی موجودگی  کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جس کے بعد شہر  کے 24 حساس علاقوں میں ’ہائی الرٹ‘ کر دیا گیا ہے۔ پولیو وائرس کی موجودگی کی اطلاع پر ایک بھرپور پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے ، جس میں ساڑھے تین لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دی ...

Read More »

پاؤں کا درد ٹھیک کرنے کے لئے انتہائی آسان طریقہ

پاﺅں میں درد ہوجائے تو انسان کے لئے چلناپھرنابھی دوبھر ہوجاتا ہے اور ادویات اور درد کش ادویات کھاکر آرام آنے کی بجائے معدے کے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں،آئیے آپ کو پاﺅں کے درد ٹھیک کرنے کے لئے آسان طریقے بتاتے ہیں۔ ٹینس بال کو زمین پر رکھیں اور اس کے اوپر اپنے پاﺅں کو اس طریقے سے رکھیں کہ ...

Read More »

فالسہ دل، جگر، قے اور ہچکی کے لئے مفید ہے

روزمرہ کی خوراک کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی نے انسانیت کو خوش رنگ، خوش ذائقہ اور فرحت بخش پھلوں کے عظیم تحفے سے بھی نوازا ہے۔ فالسہ نعمت خداوندی میں سے ایک بہترین تحفہ ہے جو خوشنما ہونے کے ساتھ ساتھ خوش ذائقہ بھی ہے اور یہ ہمیں موسم گرما کی شدت سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس کا رنگ سرخ ...

Read More »