خبردار! ہسپتال میں پھول لانا منع ہے

دنیا بھر میں الرجی کی بڑھتی شرح پر عالمی ادارہ صحت کو پھولوں سے الرجی ہونے لگی۔

اب اگر ہسپتال میں کسی کی عیادت کے لئے جاتے ہوئے پھول لینے لگیں تو پہلے معلوم کرلیں ہسپتال میں گلدستہ لے جانے کی اجازت بھی ہے یا نہیں؟۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق تیماداروں کی طرف سے لائے جانے والے پھول، غبارے اور کھلونے مریضوں کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔

ان کے ساتھ لاتعداد بیماریاں بھی آتی ہیں جو مریضوں کے لئے وبال بن جاتی ہیں۔ اس لئے ہسپتال انتظامیہ نے تحائف ضبط کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

x

Check Also

مچھروں کا پسندیدہ بلڈ گروپ

ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھر کن لوگوں پر زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں ...

پیٹ کے بل سونا انتہائی خطرناک ہے

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی یے کہ پیٹ کے بل سونا آپ ...

دوڑنے سے دماغ تیز ہوتا ہے

روزانہ باقاعدگی سے ورزش کرنے سےدماغ کے خلیوں کی نشونما ہوتی ہے جس کے نتیجے ...

%d bloggers like this: