لکڑ ہضم پتھر ہضم ، اب چیونگم بھی ہضم ہو گی

ماہرین کا کہنا ہےکہ انسانی نظام انہضام بہت طاقتور ہوتا ہے
اگر یہ گوشت کو ہضم کر سکتا ہے تو چیونگم  کو کیوں نہیں۔۔
اگر غلطی سے بھی آپ  چیونگم نگل گئے ہیں
تو ہمارے پیٹ میں ایسے ایسڈز اور انزائمز موجود ہیں جو اسے ہضم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
ماہرین مطابق چیونگم کو بنانے میں مختلف کیمیکلز استعمال کئے جاتے ہیں
اس لئے یہ مکمل طور پر ہضم نہیں ہوتی۔
تاہم یہ تاثر غلط ہے کہ چیونگم ہماری انتڑیوں میں چپک جاتی ہے۔

x

Check Also

مچھروں کا پسندیدہ بلڈ گروپ

ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھر کن لوگوں پر زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں ...

پیٹ کے بل سونا انتہائی خطرناک ہے

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی یے کہ پیٹ کے بل سونا آپ ...

دوڑنے سے دماغ تیز ہوتا ہے

روزانہ باقاعدگی سے ورزش کرنے سےدماغ کے خلیوں کی نشونما ہوتی ہے جس کے نتیجے ...

%d bloggers like this: