طبی تحقیق کے بعد پتہ چلا ہے کہ نیند کی عادات کو بدل کر ہم اپنی صحت کو نمایاں حد تک بہتر کر سکتے ہیں۔ ایک بالخ شخص کو اوسطاً رات کو 7-9 گھنٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور ایسا کرنے سے زندگی میں مثبت تبدیی آتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنی نیند پور کرنے والے افراد جسمانی طور پر زیادہ بہتر ہونے کے باعث کم بیمار ہوتے ہیں اور ان کے اخراجات میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔ نیند کی کمی کے نتیجے میں انسان کی کام کرنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے