صحت

ذیابیطس کا علاج غبارے سے ممکن۔

برطانیہ میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے درجنوں مریضوں پر دوا کی بجائے ایک غبارے سے علاج کے تجربات کیے گئے ہیں جس میں آنتوں میں چاول کے دانے کے برابر ایک غبارہ ڈال کر اس سے شکر جذب کرنے کا کام لیا جائے گا۔ اس غبارے کو منہ کے ذریعے آنتوں کے اس حصے  تک پہنچایا جائے گا جہاں زیادہ ...

Read More »

روزانہ ایک گھنٹے کی ڈرائیو آپ کو موٹا پےکا شکاربنا سکتی ہے۔

روزانہ ایک گھنٹہ گاڑی ڈرائیو کرنے والوں کاوزن 15منٹ سے کم گاڑی ڈرائیو کرنے والوں کی نسبت 2.3کلوگرام زیادہ ہو جاتا ہے۔ آسٹریلین کیتھولک یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ایک گھنٹے سے زیادہ گاڑی چلانے والوں کی کمر کے گرد بھی ڈیڑھ سینٹی میٹر سے زائد خطرناک چربی جمع ہو جاتی ہےجس سے ان کی قبل از وقت ...

Read More »

امریکہ میں زخموں کو انتہائی تیزی سے ٹھیک کرنے والی ڈیوائس تیار کر لی گئی۔

ویسے تو آپ نے بندوقوں سے انسانوں کے زخمی ہونے کے بارے میں ہی سنا ہو گا لیکن اب امریکی ماہرین نے ایسی گن تیار کی ہے جس کی مدد سے ہر طرح کے زخموں خصوصاً آگ سے جلنے کے زخموں کو انتہائی تیز رفتاری سے ٹھیک کیا جا سکے گا، اس ڈیوائس کوسکن گن کا نام دیا گیا ہے۔ ...

Read More »

سمندر پر چھٹیاں کیوں اچھی لگتی ہیں؟

ایک حالیہ تحقیق میں سمندر کے نظارے کا تعلق کم ذہنی دباؤ کے ساتھ ظاہر کیا ہے۔ ہر کسی کو سمندر  کیوں اچھا لگتا ہے ؟ سوال تو بڑا عجیب ہے لیکن  اس کے پیچھے ایک سائنسی جواز بھی ہے کیونکہ ماہرین نفسیات نے سمندر کے نظارے کو خوشی کے جذبات کے ساتھ منسلک کردیا ہے۔ سائنس دانوں نے سمندر ...

Read More »

والدین آپ کو کیوں آپ کے بہن یا بھائی کے نام سے پکارتے ہیں ؟

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ والدین آپ کو پکارنے سے پہلے دوسرے تمام بہن بھائیوں کا نام لیتے ہیں اور سب سے آخری میں ان کی زبان پر آپ کا نام آتا ہے، جس سے بچے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہوئے یہ فرض کر تے ہیں کہ یہ ان کے پسندیدہ لوگ ہیں ۔لیکن، ایک نئے سائنسی ثبوتوں کی ...

Read More »

خوشخبری: زیکا وائرس کی تشخیص کا سستا طریقہ ایجاد

اس ٹیسٹ میں انسانی ہاتھ جتنے بڑے کاغذی کارڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اگر مریض زیکا سے متاثر ہو تو کارڈ کا رنگ تبدیل ہو جاتا ہے۔ زیکا وائرس کی وبا ایک سال قبل کرہ ارض کے مغرب میں واقع ممالک سے شروع ہوئی تھی۔ اب 57 سے زائد ممالک اور علاقے زیکا سے متاثرہ افراد کے کیس رپورٹ کر ...

Read More »

اقتصادی بحران: کینسر سے لاکھوں اموات ہوسکتی ہیں : رپورٹ

اس رپورٹ مطابق بے روزگار ی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ اور اس کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولتوں کے مصارف میں کمی کی وجہ سے سرطان کے سبب ہونی والے اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ 2008 کے معاشی بحران کی وجہ سے سرطان کے مرض کے باعث تقریباً پانچ لاکھ افراد جان کی بازی ہار گئے ہوں گے۔ ...

Read More »

چین اور بھارت میں ذہنی صحت کا مسلہ عام ہو رہا ہے

چین اور بھارت میں ایک تہائی سے زائد افراد ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہیں لیکن ان میں سے بہت کم افراد کو طبی امداد کا حصول ممکن ہو پاتا ہے۔ بھارت میں سن دو ہزار پچیس تک ذہنی مریضوں کی تعداد میں ایک چوتھائی اضافہ متوقع ہے۔ دنیا کی دو سب سے زیادہ گنجان آباد ممالک یعنی بھارت اور چین ...

Read More »

نیند کا عالمی بحران

’نیند بہت اہم ہے، اس پر سمجھوتہ نہ کریں۔ ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ’نیند کے عالمی بحران‘ کی بڑی وجہ سماجی سطح پر پایا جانے والا دباؤ ہے۔ سائنسدانوں نے موبائل فون کی ایک ایپلیکیشن کی مدد سے معلومات جمع کی ہیں کہ لوگ روزانہ کی بنیاد پر کتنی دیر سوتے ہیں اور ان کے جلد ...

Read More »

خواتین ہوشیار باش آدھے سر کا درد فالج اور دل کے عارضہ کا باعث بن سکتا ہے ، برٹش ماہرین

برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی حالیہ رپورٹ میں جرمنی اور امریکا کے کئی مریضوں کا جائزہ لیا گیا جس میں ایک لاکھ سے زائد خواتین کا مطالعہ کیا گیا تھا جن نہیں دل کا کوئی عارضہ لاحق نہیں تھا۔ مطالعہ کے بعد ان خواتین میں سے بعد میں ہزاروں نے مائیگرین کی شکایت کی اور بعض امراضِ قلب ...

Read More »