قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، قتل کیس کے ایک اور نامزد ملزم ، قندیل بلوچ کے بھائی عارف کو انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملتان پولیس کے مطابق انٹرپول کے ذریعے قندیل بلوچ قتل کیس کے نامزد ملزم عارف کو سعودی عرب کے شہر جدہ سے اس کے کفیل ...
Read More »شوبز
اداکار فیروز خان کے گھر بیٹے کی پیدائش
اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار فیروز خان نامور اداکارہ حمیمہ ملک کے بھائی ہیں جنہوں نے گزشتہ برس مارچ میں علیزے فاطمہ سے شادی کی تھی۔ اداکار نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے کچھ ہفتے قبل ہی خوشخبری سنائی تھی کہ وہ جلد ہی ننھے مہمان کو خوش ...
Read More »میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام
لاہور:گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ جیونیوز کے مطابق میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کرنے والے معزز ...
Read More »میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 9 مئی کو میشا شفیع علی ظفر تنازع کی سماعت کرےگا۔ بینچ کے دیگر دو ارکان میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔ میشا ...
Read More »’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری
ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا فلم میں مرکزی کردار ٹام کروز ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک انڈر کور ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جو ایک عام شہری کا لبادہ اوڑھے اپنے مشن کی تکمیل کے لیے سرگرداں ہے۔ فلم 21 اکتوبر کو سنیما ...
Read More »کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر
ڈریم ٹیم کا نیا پرومو
پرومو میں کترینہ کیف،ورن دھون،عالیہ بھٹ،سدھارت ملہوترا،کرن جوہر،پرینتی چوپڑا، ادیتیہ رائے کپور اور بادشاہ موجود ہیں۔
Read More »رستم کا ٹریلر آگیا
فلم رستم کی کہانی بھارتی نیوی افسر کی ہے۔ جوایک گھریلو تنازع پراپنے ساتھی کوقتل کردیتاہے۔ ایکشن اور سنسنی خیز فلم میں اکشے کمارنے نیوی افسر رستم پاوری کا کردار نبھایا ہے۔
Read More »اکشے کمار کی رستم فلم کا پوسٹرجاری
خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اپنی نئی بالی وڈ فلم ’رستم‘ میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں جس کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ تینو سریش دیسائی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اکشے ایک نیوی آفیسر کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل الیانہ ڈی کروز اور ایشا گپتا مرکزی کردار میں ...
Read More »چینی مداح لیڈی گاگا سے ناراض، کانسرٹ خطرے میں
گلوکارہ لیڈی گاگا نے بدھوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما سے ملاقات کی ہے۔ جس میں لوگوں نے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ وہ چین میں اپنے فن کا مظاہرہ کر یں گی یا نہیں دلائی لاما تبت میں علیحدگی پسندی ...
Read More »