شوبز

قندیل بلوچ کی جان کو خطرہ

قندیل بلوچ نے حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ کہتی ہیں انھیں اگر کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہو گی۔  ان کا کہنا تھا کہ مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ میری جان پر بنی ہوئی ہے اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ بھی پبلسٹی سٹنٹ ہے۔ اگر ...

Read More »

راحت علی کو ایف بی آر کا نوٹس

گلوکار راحت فتح علی خان  کو جاری نوٹس میں بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدن کے بارے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان نے گوشواروں میں بیرون ملک سے ہونے والی آمدنی ظاہر نہیں کی اور سال 2013 میں جمع کرائے گئے گوشواروں میں بھی بیرون ملک آمدنی کا کوئی ...

Read More »

ایان علی کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ بند

عدالت نے ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث مسترد کردی ۔ عدالت نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے ، پہلے سپریم کورٹ میں فیصلہ ہوگا ، اس کے بعد سماعت کریں گے ۔ ایان علی نے ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر توہین عدالت ...

Read More »

دپیکا کی ون ڈیزل کی بیٹی کے ساتھ سیلفی

دپیکا پاڈکون آج جل اپنی ہالی وڈ انٹری کے لئے معروف ایکشن فلم ٹریل ایکس کے نئے پارٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں دپیکا ہالی وڈ کے سٹار ون ڈیزل کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔ فلم کی شوٹنگ سے فارغ ہو کر دپیکا ون ڈیزل کے گھر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے اداکار کے خاندان ...

Read More »

فخر عالم مستعفی

  سندھ فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین فخر عالم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو بھجوادیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ کو بھیجےگئے استعفے میں فخرعالم نے استعفے کی وجہ ذاتی بتاتے ہوئے کہا کہ اپنی تعیناتی کے دوران کبھی بھی انہوں نے تنخواہ اور مراعات نہیں لیں، نہ ...

Read More »

میڈیا اب لیون کے پیچھے

آپ یقیناً یہ تصویر دیکھ کر سوچ رہے ہوں گے یہ خوبصورت لڑکی کون ہے۔ تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ میڈونا کی 19 سالہ صاحبزادی لیون ہیں۔ جو لندن میں ایک پارٹی سے نکل کر کہیں جا رہی ہیں۔ میڈونا کو ہمیشہ اعتراض رہا کہ میڈیا نے ان کے ساتھ درست رویہ نہیں رکھا۔ اس وجہ سے ...

Read More »

’فائنڈنگ ڈوری‘ دوسرے ہفتے بھی نمبر ون

اینی میٹڈ فلم ’فائنڈگ ڈوری‘ دوسرے ہفتے بھی ہالی وڈ باکس آفس کی حکمران رہی۔ فائنڈ نگ ڈوری سات کروڑ 32 لاکھ ڈالر کما کرپہلے نمبر پر ہے۔ فائنڈنگ نیمو کے سیکوئل ’فائنڈنگ دوری‘ چالیس کروڑ ڈالر  کا بزنس کرچکی  ہے۔ فلم کی کہانی ایک مچھلی ’ڈوری‘ کے  گرد گھومتی ہے جو ہر دس سیکنڈ بعد سب کچھ بھول جاتی ...

Read More »

نکاح پر نکاح کیس، میرا کی اپیل پر فیصلہ مؤخر

لاہور کی کینٹ کچہری میں نکاح پر نکاح کے کیس میں اداکارہ میرا کی  درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ اداکارہ نے کاروائی کالعدم قرار دینے کی اپیل کی تھی۔ میرا کا موقف ہے کہ فیملی کورٹ میں عتیق الرحمان کیخلاف تکذیب نکاح کا دعویٰ زیرسماعت ہے۔ جب تک فیملی کیس زیرسماعت، فوجداری کیس نہیں چلایا جا سکتا، لہذا عتیق ...

Read More »

   پرنس کا گٹار ایک لاکھ 37 ہزار ڈالر میں نیلام

اپریل میں وفات پانیوالے امریکی پاپ سٹار پرنس کے زیر استعمال رہنے والا پیلے رنگ کا الیکٹرک گٹار نیلامی کے دوران ایک لاکھ37ہزار 500امریکی ڈالر میں فروخت ہوا۔گٹار امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے ایک ثقافتی شو میں نیلام ہوا۔  یہ گٹار امریکی فٹ بال ٹیم انڈیاناپولس کلوٹس کے مالک جم ارسے نے خریدا ہے ۔پاپ سٹار پرنس نشہ آور ...

Read More »

فہد مصطفیٰ کی بالی وڈ میں انٹری

بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور پاکستانی اداکار فہد مصطفی کی فلم ’’ ایکٹر ان لا‘‘ کا پوسٹر منظر عام پر آگیا ۔  پوسٹر میں اوم پوری ایک چھتری لیے اداس کھڑے ہیں تاہم فہد مصطفی اور مہوش حیات مسکرا رہے ہیں۔پوسٹر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مہوش حیات ایک ٹی وی رپورٹر ہیں جبکہ فہد مصطفی ...

Read More »