شوبز

آئی فا ایوارڈز، فواد خان حسیناؤں کے جھرمٹ میں

آئی فا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد اس بار میڈرڈ میں کیا گیا۔ جہاں پاکستانی اداکار فواد خان بالی وڈ حسیناؤں کےجھرمٹ میں رہے۔ کبھی کو دیپکا کے ساتھ گلے ملتے نظر آئے تو کبھی ان کا ہاتھ جومتے۔ وہ اس تقریب میں کئی خواتین ساتھ نظر آئے لیکن دپیکا اور سناکشی کے ساتھ ان کی دوستی کے ...

Read More »

شادی کیلئے مرا جا رہا ہوں، سلمان خان

بالی وڈ سٹار  سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لئے مرے جا رہے ہیں لیکن کوئی لڑکی انہیں  ہاں ہی نہیں کہتی۔ بھارتی  ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کے لئے مرد ہمیشہ راضی ہوتا ہے لیکن اصل فیصلہ لڑکی کرتی ہے۔ شو میں موجود میکا سنگھ نے کہا کہ ...

Read More »

رنویر اور دیپکا نے آئی فا میلہ لوٹ لیا

آئی فا ایوارڈز کی تقریب بھی حقیقی زندگی کے جوڑے رنویر اور دیپکا کے نام رہی ۔ رنویر سنگھ کو باجی راؤ مستانی میں بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔ جبکہ دپیکا کو پیکو میں کردار پر بہترین اداکارہ کو ایوارڈ ملا۔ بہترین  ہدایتکار کا ایوارڈ سنجے لیلا بنسالی اور فلم باجی راؤ مستانی پر ملا۔ سلمان خان کی بجرنگی بھائی ...

Read More »

کنگ آف پاپ میوزک، مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7برس بیت گئے

کنگ آف پاپ میوزک، مائیکل جیکسن کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 7برس بیت گئے۔ پاپ میوزک کا شہنشاہ، ڈانس کا بادشاہ، کنگ آف پاپ، مائیکل جیکسن1958 میں پیدا ہوئے اور صرف5 سال کی عمر میں پہلا گانا گایا۔ 1982 میں ان کےالبم’تھرلر‘نے تو جیسے تہلکہ مچا دیا، یہ سب سے زیادہ فروخت ہونےوالا البم بنا۔ مائیکل جیکسن کے ڈانس ...

Read More »

بالی وڈ فلم عشق کلک کا ٹریلر جاری

Read More »

عرفان خان کی نئی ہالی وڈ فلم’انفرینو’

Read More »

سلمان خان شادی کیلئے بے تاب

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان اپنی نئی فلم سلطان کی تشہیر کیلئے ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئے ۔ اس دوران ایک مداح نے ان سے شادی کے حوالے سے مشورہ مانگ لیا جس پر سلمان نے کہا آپ غلط انسان سے مشورہ  لے رہے ہیں۔ میں میشہ ہی سے شادی کے معاملےپر بدقسمت رہا ہوں۔ ...

Read More »

کراچی: فنکار وں نے پولیس سے سیکورٹی کا مطالبہ کردیا

امجد صابری کے قتل کے بعد فنکاروں کی بڑی تعداد نے پولیس سے سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے متعدد فنکار کراچی کے درخشاں تھانے میں سیکورٹی کے لئے باقاعدہ درخواست جمع کردی ہے درخواست پر متعدد فنکاروں کی جانب سے دستخط کئے گئے ہیں جبکہ ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ...

Read More »

بالی وڈ فلم جنونیت ریلیز ہو گئی

بالی وڈ اداکار پلکت سمراٹ اور یامی گوتم کی رومانس سے بھرپور فلم جنونیت ہو گئی ہے وویک اگنی ہوتری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی محبت کرنے والے جوڑے کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں یامی گوتم اور پلکت سمراٹ ایک بار پھر مرکزی کردار میں نظر آ رہے ہیں

Read More »

بالی وڈ فلم مرزیا کا نیا ٹریلر آ گیا

فلم میں  سیامی کھیر ہیروین بنی ہیں،  ہرش وردھن کپور فلم میں مرزا کا کردار ادا کررہے ہیں،، راکیش اوم پرکاش مہراکی پہلی لو اسٹوری ہوگی

Read More »