اکشے کمار کی رستم فلم کا پوسٹرجاری

 

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اپنی نئی بالی وڈ فلم ’رستم‘ میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں جس کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔

تینو سریش دیسائی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اکشے ایک نیوی آفیسر کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل الیانہ ڈی کروز اور ایشا گپتا مرکزی کردار میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

فلم کی کہانی 50کی دہائی میں ہونے والے ایک حادثے کے گرد گھومتی ہے جس میں ایک نیول آفیسراپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیتا ہے۔

فلم رواں سال 12اگست کو ریلیز کی جائے گی

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: