خواتین

مائیکرووی اوون سے  ہونے والی بیماریاں

ہماری زندگی کو مائیکروویو اوون نے بہت آسان بنادیا ہے۔کھانا گرم کرنا ہوتواس سے آسان ترین طریقہ کوئی اور نہیں۔ لیکن  اس کے نقصانات بھی ہیں ۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس میں سے نکلنے والی شعاعیں انسانی صحت کیلئے مضر ہیں ۔۔ اب جانئے ان بیماریوں کے بارے میں جو اس سے ہوتی ہیں۔ بے خوابی مائیکروویو کی ...

Read More »

فوٹوگرافی کے فلٹرز بھولیں فش آئی لینز کا جادو دیکھیں

اطالوی فوٹوگرافر ریکارڈو ماریہ میلان نے فش آئی کی مدد سے امریکی خوبصورتی کے وہ مناظر اپنے کیمرے  میں قید کئے کہ جو امریکیوں نے بھی نہ دیکھے تھے۔ پینتالیس سالہ  فوٹوگرافر نے نیواڈا، اوٹاہ اور ایریزونا میں قدرت کے حسین نظاروں کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرکے یادگار بنا لیا۔ میلان کا کہنا ہے کہ وہ قدرت سے  ...

Read More »

گینڈا فوٹو اتارنے پر برا منا گیا

جنوبی افریقہ کے سفاری  پارک  میں ایک فوٹوگرافر کو جان کے لالے پڑ گئے۔ گینڈا کو چلتے پھرتے دیکھا تو فوٹوگرافر صاحب اس کی  تصاویر پر تصاویر اتارتے  چلے گئے۔ ’’بلااجازت‘‘ تصاویر اور وہ بھی رائیلٹی  کے بغیر، بس پھر گینڈے نے بھاگنا شروع کیا اور گاڑی  کو ایک زور کی ٹکر دے ماری۔ فوٹوگرافر اور اس کا ساتھی آخر ...

Read More »

جیلوں میں خواتین سے رات کو بدسلوکی ہوتی ہے

 سینیٹ کی کمیٹی برائے امور داخلہ کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف جیلوں میں قید خواتین سے رات کو مبینہ طور پر بدسلوکی کی جاتی ہے۔ کمیٹی نے وزیر مملکت برائے اُمور داخلہ بلیغ الرحمن کو واقعات کی تفصیلات پر بریفنگ کا کہا ہے۔ خواتین سے بد سلوکی پر کمیٹی کے اراکین نے سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ ...

Read More »

سرپرائز پیدائش

دوبہنوں کے گھر اگر بچوں کی پیدائش ہوتو تمام خاندان کو علم ہوتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کی دوبہنوں مشائل فلائن اور سیوبہان مری کے گھر کچھ ایسا  ہوا کہ سب حیران رہ گئے۔ گذشتہ جمعرات دونوں بہنوں کے گھر ایک ہی وقت دو بیٹیوں نے جنم لیا ۔35سالہ مشائل کو ایک ہفتہ قبل گلاسگو کوئین الزبتھ یونیورسٹی ہسپتال میں ...

Read More »

دانتوں کے درمیان فاصلے  کا مطلب

آ پ کےآس  پاس دنیا میں کئی ایسے افرادموجود ہونگے  جن کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ عموماً لوگ اس فاصلہ  کو پسند نہیں کرتے ۔ لیکن  کچھ لوگوں کے نزدیک یہ گیپ خوش قسمتی کی علامت ہوتا ہے۔ دانتوں کے درمیان موجود فاصلے کے پیچھے آخر رازکیا ہے؟ایسی چند اہم معلومات ، جن کو جان کے ...

Read More »

پنجابی لڑکی نے پروفیشنل ریسلر کو منٹوں میں زیر کر دیا۔

پنجابی خواتین کتنی لڑاکا ہوتی ہیں یہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا تاہم آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی ہی پنجابی لڑکی سے  جنہوں نے ایک پروفیشنل ریسلر کومنٹوں میں چاروں شانے چت کرکے سب کو حیران کردیا ۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک ویڈیو میں ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر گریٹ کھالی کے ٹریننگ سکول کانٹیننٹل ...

Read More »

بہن بندی کی تحریک

لوسنڈا کراس بھائی بندی ایک عام لفظ ہے، سب اس کا مطلب جانتے ہیں۔ لیکن دنیا کو بہن بندی کا نہیں پتا۔ بہنوں کا رشتہ عظیم ہوتا ہے۔ اس کے لئے شاید ماں باپ سے بھی زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے اور اسے اٹوٹ رشتہ کہنا غلط نہیں ہو گا تاہم اس رشتے کو ہمیشہ خطرات لاحق ہوتے ہیں، یہ ...

Read More »

گھریلو خواتین ورکنگ ویمن سے زیادہ مطمئن

خواتین کے لئے گھر اور خاندان کی دیکھ بھال سے زیادہ خوش کن کوئی بھی چیز نہیں ہوتی۔ اس بات کو سائنس نے بھی درست ثابت کر دیا، ایک سروے میں ثابت ہوا کہ گھر میں رہنے والی مائیں باہر نوکری کرنے والی خواتین سے زیادہ خوش رہتی ہیں۔ اگر گھر رہنا اور بچوں کو سنبھالنا بھی نوکری تصور کیا ...

Read More »

دنیا کا سب سے چھوٹا جوڑا، سب سے زیادہ خوشیاں

خوش رہنے کے لئے انسان کو کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی یہ ثابت کر رہے ہیں برازیل کے پاؤلو ڈا سلوا اور ہووشینو۔ دونوں میاں بیوی کے قد تین فٹ سے بھی کم ہیں لیکن وہ اپنی زندگی خوشی سے گزار رہے ہیں۔ دونوں کی ملاقات دس سال پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی تھی۔ یہ ملاقات آہستہ ...

Read More »