پنجابی لڑکی نے پروفیشنل ریسلر کو منٹوں میں زیر کر دیا۔

پنجابی خواتین کتنی لڑاکا ہوتی ہیں یہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا تاہم آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی ہی پنجابی لڑکی سے  جنہوں نے ایک پروفیشنل ریسلر کومنٹوں میں چاروں شانے چت کرکے سب کو حیران کردیا ۔

سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک ویڈیو میں ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر گریٹ کھالی کے ٹریننگ سکول کانٹیننٹل اینڈ ریسلنگ انٹر ٹینمنٹ کے زیرا ہتما م ایک پروفیشنل ایونٹ میں خاتون ریسلر نے شرکاء کو کشتی لڑنے کا چیلنج دیا

جس پر ایک کویتا نامی پنجانی خاتون نے اس کا چیلنج قبول کرلیا۔ کویتا  سابق ہریانہ پولیس افسر ہونے کے ساتھ ساتھ پاور لفٹنگ اور مسکڈ مارشل آرٹ چیمپن تھی

جس نے منٹوں میں بی بی بل بل نامی خاتون ریسلر زیر کرکے وہاں موجود لوگوں سے خوب داد وصول کی ۔

خاتون کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ”اس نے وہاں موجود خواتین کو چیلنج کیا جس پر مجھے جوش آ گیا ۔

پروہ جیت کر بہت خوشی محسوس کر رہی ہیں۔۔

x

Check Also

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

بچے بڑے بڑوں کے باپ!

ننھے ننھے قدم اٹھاتے بچے اکثر والدین کے لیے کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی کئے ...

دیکھنے میں 30 کی، عمر 50 کی!

  چین کی یی وین نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنی تصاویر سے حیران کر ...

%d bloggers like this: