سرپرائز پیدائش

دوبہنوں کے گھر اگر بچوں کی پیدائش ہوتو تمام خاندان کو علم ہوتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کی دوبہنوں مشائل فلائن اور سیوبہان مری کے گھر کچھ ایسا  ہوا کہ سب حیران رہ گئے۔

surprize birth

گذشتہ جمعرات دونوں بہنوں کے گھر ایک ہی وقت دو بیٹیوں نے جنم لیا ۔35سالہ مشائل کو ایک ہفتہ قبل گلاسگو کوئین الزبتھ یونیورسٹی ہسپتال میں لایا گیا جبکہ 32سالہ سیوبہان کو کچھ دنوں بعد ہسپتال آنے کا کہا گیا۔مشائل اور اس کے45سالہ شوہر ڈیونے اپنی بیٹی کا نام ماریا رکھا۔مشائل نے بچی کی پیدائش کے بعد کہا کہ سیوبہان کا بچہ پیدا ہونے میں ابھی ایک ہفتہ ہے۔مشائل کے منہ سے سیوبہان کانام سن کر طبی ٹیم حیران رہ گئی اور اسے بتایا کہ جب مشائل کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے وہ بھی بالکل اسی وقت جب سیوبہان نے بھی بیٹی کو جنم دیا۔سینئر میڈوائف گینور برڈ کا کہنا ہے کہ یہ بہت ہی حیران کن واقع ہے کہ دونوں بہنوں نے ایک ہی وقت بیٹیوں کو جنم دیا

x

Check Also

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

بچے بڑے بڑوں کے باپ!

ننھے ننھے قدم اٹھاتے بچے اکثر والدین کے لیے کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی کئے ...

دیکھنے میں 30 کی، عمر 50 کی!

  چین کی یی وین نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنی تصاویر سے حیران کر ...

%d bloggers like this: