گینڈا فوٹو اتارنے پر برا منا گیا

جنوبی افریقہ کے سفاری  پارک  میں ایک فوٹوگرافر کو جان کے لالے پڑ گئے۔

گینڈا کو چلتے پھرتے دیکھا تو فوٹوگرافر صاحب اس کی  تصاویر پر تصاویر اتارتے  چلے گئے۔

’’بلااجازت‘‘ تصاویر اور وہ بھی رائیلٹی  کے بغیر، بس پھر گینڈے نے بھاگنا شروع کیا اور گاڑی  کو ایک زور کی ٹکر دے ماری۔

فوٹوگرافر اور اس کا ساتھی آخر تک تصاویر اور ویڈیو بنانے میں مصروف رہے لیکن آخری لمحات میں جانے بچانے کے لئے دوسری جانب کود گئے۔

 

x

Check Also

ٹرولز دھوم مچانے کو تیار

بال بال بچ گئے

بے ایمان لو کا ٹریلر جاری

%d bloggers like this: