آ پ کےآس پاس دنیا میں کئی ایسے افرادموجود ہونگے جن کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ عموماً لوگ اس فاصلہ کو پسند نہیں کرتے ۔ لیکن کچھ لوگوں کے نزدیک یہ گیپ خوش قسمتی کی علامت ہوتا ہے۔
دانتوں کے درمیان موجود فاصلے کے پیچھے آخر رازکیا ہے؟ایسی چند اہم معلومات ، جن کو جان کے آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
ذہین
ایسے لوگ بہت ذہین اور تخلیقی ہوتے ہیں۔ اس ہی وجہ سے ان افراد کو آئین اسٹائین بھی کہتے ہیں ۔
باتونی
یہ افراد کسی سے بھی باتیں شروع کردیتے ہیں ، چاہے وہ اجنبی ہو یا پھر دوست ۔
امیر
ایسے افراد مالی طور پر بہت مستحکم ہوتے ہیں اور یہ اس بات سے بھی بخوبی واقف ہوتے ہیں کہ پیسے کس طرح استعمال کرنے ہیں
کھانے کے شوقین
ایسے لوگوں کو کچھ بھی کھلا دیا جائے، خوشی خوشی سب کچھ کھا لیتے ہیں۔
کامیابی
ایسے افراد عموماً زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں۔ چاہے وہ کیرئیرہو، تعلیم ہویا پھر ازواجی زندگی ہو،