اگر آپ عصر حاضر میں بھی بیٹیوں کےلئے محدود رنگوں اور محدود کھلونوںکا انتخاب کر رہے ہیں تو آپ ان کی ذہنی نشوونماپروان چڑھنے کے دوران رکاوٹ پیدا کررہے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اب آپ کو اپنی سوچ میں تبدیلی لے آنی چاہیے کیونکہ اب بیٹیاں نہ صرف گاڑیاں چلارہیں بلکہ بیرون ملک سفارت کاری کے فرائض بھی انجام ...
Read More »خواتین
یونانی بحران، خواتین کے لئے عذاب
ایک نئی ریسرچ کے مطاق یونان کے مالی بحران کا سب سے زیادہ اثر خواتین پر ہوا۔ عوام چھ سالہ اقتصادی بحران کےنتیجے میں شدید مالی پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں جہاں نوجوان لڑکیاں بھوک سے مجبور ہوکر ایک سینڈوچ کی قیمت پرجسم فروشی کرنے پر تیار پر ہوگئی ہیں۔ یونان میں 17 ہزار جنسی کارکنوں کے اعدادوشمار پر ...
Read More »امریکی شہری نے سمارٹ فون سے شادی کر لی
امریکین ریاست لاس ویگاس میں ایرن چروینک نامی شہری نے اپنے سمارٹ فون سے بے پناہ محبت کا ثبوت دیتے ہوئے اسی سے شادی کر لی ہے جناب نے شادی کیلئے باقاعدہ تقریب کا اہتمام کیا۔ چرچ میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب میں دولہے کے قریبی دوست شریک تھے پادری نے جنم جنم کا ساتھ دینے کے الفاظ دہرائے۔ ...
Read More »ملالہ ارب پتی بن گئیں
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی بن گئیں ملالہ کی کمپنی نے برطانوی حکومت کو پچھلے سال کو دو لاکھ پونڈز ٹیکس دیا برطانونی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ کی تحریر کردہ کتاب۔آئی ایم ملالہ۔ کی اب تک ایک اعشاریہ آٹھ ملین کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں اس کتاب سے ملالہ ...
Read More »بچے بڑے بڑوں کے باپ!
ننھے ننھے قدم اٹھاتے بچے اکثر والدین کے لیے کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی کئے رکھتے ہیں۔ ایسے میں ایک بلاگر نے اپنی بیٹی کی ویڈیو جاری کی ہے جو اسے پریشان کرنے کے بجائے گھر کے کام کاج میں اس کا ہاتھ بٹارہی ہے۔ نیوزی لینڈ کے جارڈن واٹسن کا کہنا ہے کہ یہ بچے ہیں کچھ بھی کریں ...
Read More »دیکھنے میں 30 کی، عمر 50 کی!
چین کی یی وین نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنی تصاویر سے حیران کر رکھا ہے۔ یی کی عمر 50 سال ہے لیکن وہ 30 سال کی لگتی ہیں۔ تاہم یی نے اپنا دبلا پتلا اور جھریوں سے پاک جسم مفت میں حاصل نہیں کیا۔ وہ پچھلے بیس سال سے روزانہ دو گھنٹے ایکسرسائز کرتی ہے۔ روزانہ تیراکی کرنا ...
Read More »اپنے پرفیوم کو لمبے عرصے تک بچائیں
دنیا بھر میں پرفیوم کا استعمال انتہائی عام ہے لیکن پھر بھی خواتین اس بات سے پریشان ہوتی ہیں کہ پرفیوم استعمال کے چند گھنٹوں بعد ہی تاثیر چھوڑ جاتا ہے۔ پھر خوشبو آنا بند بلکہ کبھی کبھی تو کپڑوں پر دھبے بھی لگ جاتے ہیں۔ ایسے میں بار بار مہنگے پرفیوم خریدنا انتہائی مشکل ہے۔ اب اس کا حل ...
Read More »مردوں کیلئے پرکشش خواتین کونسی؟
خواتین کو پرکشش آنے کی خواہش تو صدیوں پرانی ہے لیکن اب سائنس نے ہارمونز پر تحقیق سے یہ معلوم کرلیا ہے کہ مردوں کو خواتین کی کون سے چیزیں اپنی طرف کھینچتی ہیں، اور ان میں سے کئی ایسی ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گی۔ ہمیشہ سے آنکھوں کو خوبصورتی کا مرکز سمجھا جاتا تھا لیکن سائنس ...
Read More »دفتر کا درجہ حرارت کتنا ہو؟
گرمیوں میں کمرہ کا بہترین درجہ حرات کیا ہے۔ اس مسئلے پر صدیوں سے بحث چل رہی ہے۔ لوگ اس سلسلے میں ہزاروں طریقے اپناتےتھے کوئی گھروں کے باہر پانی کے میٹ رکھتاتھا تو کوئی پنکھے سے برف باندھ دیتاتھا۔ پھر بھر تسلی نہیں ہوتی۔ 2015میں امریکہ کے 129دفاتر میں سروے کیا گیا جہاں 42 فیصد افراد نے کہا کہ ...
Read More »لڑکیوں کو برے لڑکے پسند ہیں
آ پ عام طور پر برے لوگوں اور پاگل پن کرنے والوں سے دور ہی رہنا پسند کرتے ہوں گے۔ تاہم خواتین ایسی نہیں کیونکہ انہیں پاگل پن کرنے والے لڑکے انتہائی پسند آتے ہیں۔ یا یوں کہیں کہ مردوں کی سیاہ زندگی خواتین کو انتہائی مسحور کن لگتی ہے۔آسٹریا میں18 سے 32سال کی خواتین پر ایک ریسرچ کی گئی ...
Read More »