Author Archives: zunair

اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار پر 27 ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقررکردی ہے۔ اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی، جو کیس کی تیسری سماعت تھی۔ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی پہلی سماعت 14 ستمبر کو ہوئی، جس میں ان ...

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ان کے طیارے نے اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جس کے بعد وہ اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس کیلئے روانہ ہوگئے۔ نوازشریف کے استقبال کے لیے ایئر پورٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر ریلوے سعد ...

Read More »

امریکا کی سفری پابندی فہرست میں شمالی کوریا بھی شامل

امریکا شمالی کوریا سے بے حد ناراض، سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا کو بھی شامل کرلیاگیا۔ سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا، صومالیہ اور چاڈ کا نام شامل کیا گیا ہے، جبکہ ایران، لیبیا، شام، ونیزویلا اور یمن کا نام پہلے ہی فہرست کا حصہ تھا، سوڈان کا نام اس فہرست سےنکال دیا گیا۔ امریکی ...

Read More »

سنگاپورمیں باکسنگ میچ ،باکسر جاں بحق

سنگاپور میں ایشین فائٹنگ چیمپئین شپ کے افتتاحی میچ کے دوران 32 سالہ باڈی بلڈر اور باکسر پردیپ سبرامینین فائٹ بعد زخمی ہوکر جاں بحق ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق باکسر کو فائٹ کے دوران زخمی ہونے پر میچ روک دیا گیاوہ رنگ میں گر بھی گیا تھا جس کے بعد اس کو فوراً اسپتال منتقل کیا گیا لیکن پردیپ جان ...

Read More »

انجیلا مرکل چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب

انجیلا مرکل انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں ہونے والے فیڈرل الیکشن میں انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیمو کریٹک یونین ( سی ڈی یو ) اور اس کی اتحادی جماعت کرسچین سوشل یونین نے مجموعی طور پر 32.5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ایگزٹ ...

Read More »

’ جیتو پاکستان‘ میں کروڑوں روپے کی کرپشن پکڑی گئی

اے آروائی ڈیجیٹل پر چلنے والا گیم شو جیتو پاکستان ریٹنگ کے اعتبار سے پاکستان کا ٹاپ پروگرام ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ اس ٹاپ کے پروگرام میں کرپشن بھی دبا کر کی جا رہی ہے ، یہ انکشاف سامنے آنے کے بعد گروپ کے سی ای او سلمان اقبال نے سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے ...

Read More »

ٹماٹر کی 200روپے فی کلو فروخت جاری

ملتان میں ٹماٹر کی قیمت کم نہ ہو سکی ، ٹماٹر 2 سو روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے ۔ ملتان میں گزشتہ ایک ماہ سے ٹماٹر کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے ۔ خریدار ٹماٹروں کی قیمتوں پر پریشان ہیں تو دکاندار بھی خریدار نہ ہونے پر پریشان ہیں ۔ مارکیٹ میں سبزی فروشوں نے ...

Read More »

لیفٹیننٹ ارسلان شہید کی سرکاری اعزاز کےساتھ تدفین

لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کی پورے سرکاری اعزاز کےساتھ تدفین کردی گئی۔ لیفٹیننٹ ارسلان عالم گزشتہ روز خیبرایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔ مری کے نواحی گاؤں گیہل میں 22 سالہ لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کی نماز جناہ ادا کی گئی، جس میں کور کمانڈر راولپنڈی ندیم رضا، جی او سی مری اظہر ...

Read More »

آپریشن ردالفساد: ڈی آئی خان میں 3 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقے گرہ مدہ میں کارروائی کی، جس کے دوران 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس ...

Read More »

پاکستان میں دہشتگردی بھارت ملوث نکلا، ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کر لیا

پاکستان میں دہشت گردی اور خون کی ندیاں بہانے والوں کا سرپرست بھارت ہے، ہندوستان ٹائمز نے بھی اعتراف کرلیا۔ ہندوستان ٹائمز کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تعلقات اپریل میں دنیا کے سامنے آئے۔ امریکی وزیردفاع جنرل جیمز میٹس نے بھارت سے پاکستانی طالبان کی مدد کم کرنے ...

Read More »