Author Archives: zunair

خدا کیلئے ملک کو آئین کے راستے پر چلنے دیں

سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ عدالتوں سے فرار ہمار اطریقہ نہیں، آئین اورقانون کی سربلندیوں کے لیے قربانیاں دی ہیں، آمریت کےسامنےسرجھکانےسےانکارکیا۔ نواز شریف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کال کوٹھریاں برداشت کیں، ہتھکڑیاں پہنیں طیارہ اغواکیس میں لمبی سزاملی، پہلے جب کیسز کا سامنا کیا تو آمریت کادورتھا اور آج ...

Read More »

سندھ حکومت کی 10،9 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کے لیے وفاق سے درخواست کردی۔ ملک میں یوم عاشور کی مناسبت سے سیکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں اور اس مناسبت سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت دیگر بڑے شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جیونیوز کے مطابق وزیر ...

Read More »

عالیہ بھٹ فلم کی عکسبندی کیلئے کشمیر پہنچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم “راضی” کی پہلے شیڈول کی عکسبندی کے بعد ٹیم کے ہمراہ کشمیر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے فلم ”راضی“ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کروا لی ہے اور اب وہ بقیہ فلم کی عکسبندی کے لئے ٹیم کے ہمراہ کشمیر پہنچ گئیں ہیں۔ عالیہ نے کشمیر کی خوبصورت وادیوں ...

Read More »

خواجہ سراؤں کو والد کی جگہ’ گرو‘ کا نام لکھوانے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سراؤں کو والد کے نام کی جگہ’ گرو‘ کانام لکھوانے کی اجازت دےدی، گرو شناختی کارڈ بنواتے وقت اپنے چیلوں کی بھی رجسٹریشن کرائے گا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیز شیخ نےنارروال کےرہائشی خواجہ سرا میاں آسیہ کی درخواست پر سماعت کی۔ میاں آسیہ کا مؤقف تھاکہ نادرا کی جانب سےاس کاشناختی کارڈ نہیں بنایا جارہا، اس کی ...

Read More »

محمد عرفان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

اسپاٹ فکسنگ کیس میں چھ ماہ کی پابندی کے بعد دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہو گئی ہے۔ محمد عرفان قائد اعظم ٹرافی میں پاکستان واپڈا میں نمائندگی کر رہے ہیں۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں واپڈا کی ٹیم لاہور بلیوز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہی ...

Read More »

کینیڈا میں گرمی کا 86سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کینیڈا میں گرمی کا 86سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ٹورنٹو میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ دنوں درجہ حرارت30 اعشاریہ6 ریکارڈ کیا گیا ، جو86 برسوں میں سب سے گرم دن تھا ۔ اس سے قبل 1931 میں ٹورنٹو میں درجہ حرارت29 اعشاریہ2 ریکارڈ ...

Read More »

نواز شریف پر 2اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے جبکہ حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نےحسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو 2 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے10،10 لاکھ ...

Read More »

لندن فلیٹ کی رقم نیازی سروسز کے اکاؤنٹ میں نہیں آئی

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ججز نے ریمارکس دیئے کہ لندن فلیٹ کی فروخت کی رقم نیازی سروسز کے اکاؤنٹ میں نہیں آئی،جمائما کو قرض کی ادائیگی کا کوئی ریکارڈ ہوگا؟عدالت کو 2004کا بنک ریکارڈ دیا گیا لیکن 2003کا ریکارڈ نہیں دیا گیا،نیازی سروسز کا ریکارڈ دیدیں جس سے ثابت ہو کہ رقم جمائما ...

Read More »

اقوام متحدہ میں بھارت کوپاکستان کامنہ توڑجواب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتےہوئے پاکستانی قونصلرنےکہاہےکہ بھارت جتنی بارجھوٹ بولے مگرسچ نہیں چھپاسکتا۔ ان کاکہناتھاکہ بھارت نے ایک بارپھر اصل مسئلے سے اقوام عالم کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں اصل مسئلہ انسانی زندگیوں اور بیکار ہوتی آنکھوں کا ہے۔ پاکستانی قونصلرکاکہناتھاکہ بھارت ٹی ٹی پی اورجماعت الاحرارکوفنڈنگ کررہاہے،دونوں کالعدم تنظیمیں پاکستان میں ...

Read More »

امریکا اور شمالی کوریا کے تعلقات مزید خراب ہو گئے

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یانگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے اعلان جنگ کر دیا ہے ہم اس کے خلاف تمام اقدامات کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شمالی کورین وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری یاد رکھے یہ ٹرمپ تھا جس نے شمالی کوریا سے جنگ کا ...

Read More »