Author Archives: zunair

روزانہ پیدل چلنےسےموت قریب نہیں آتی

ہفتے میں 150 منٹ تک ورزش یا جسمانی مشقت قبل ازوقت موت کو دور کرتی ہے اور کئی امراض سے بچاتی ہے۔ تحقیق کے مطابق ہفتے میں 5 دن صرف 30 منٹ روزانہ پیدل چلنے سے قبل ازوقت موت کو بہت حد تک ٹالا جاسکتا ہے اور ایک بہت بڑے مطالعے کے بعد یہ نتیجہ نکالا گیا ہے۔ اس مطالعے ...

Read More »

پاکستان میں برف پوش پہاڑ اور لہلہاتے سبزہ زار

پاکستان میں برف پوش پہاڑوں سے لے کر لہلہاتے سبزہ زاروں تک، کئی ایسے سیاحتی مقامات ہیں، جن پر حکومت توجہ دےتو ملک میں سیاحت کو مزید فروغ مل سکتا ہے۔ پاکستان میں کے ٹو اور نانگا پربت کی برف سے ڈھکی چوٹیاں،دنیا بھر سے کوہ پیمائی کے شوقین افراد کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں تو فیری میڈوز، سری ...

Read More »

نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد، اسحاق ڈار کا صحت جرم سے انکار

احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارپرآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی، وزیر حزانہ نے الزامات کی صحت سے انکار کیا ہے، فرد جرم عائد ہونے کے بعد اب ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فرد جرم کے نکات پڑھ کر سنائے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے الزامات کو ...

Read More »

سعودیہ میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی

سعودی شاہ سلمان نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دےدی۔عرب میڈیا کے مطابق خواتین جون 2018 سے ڈرائیونگ کر سکیں گی۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ ایک شاہی فرمان جاری کیا جائے گا جس کے تحت ٹریفک قوانین میں تبدیلیاں کر کے مردوں اور خواتین کے لیے یکساں ڈرائیونگ لائسنز جاری کیے جائیں گے۔ ماضی میں ...

Read More »

نواز شریف سے ملاقات میں کوئی شکوہ نہیں کیا

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ اپنی ملاقات کے حوالے سے آنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف سے ملاقات میں کوئی گلے شکوے نہیں ہوئے ہیں۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران تنظیمی امور پر بات چیت ...

Read More »

بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار

Read More »

گول مال پھر آنے کا تیار

Read More »

کرکٹ میں بھی ریڈ کارڈ متعارف

ہاکی اور فٹ بال کی طرح کرکٹ کے کھلاڑیوں کو بھی خراب رویے پر ریڈ کارڈ دکھاکر میچ سے باہر کیا جاسکے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق کرکٹ قوانین میں چند تبدیلیاں کی گئی ہیں جو 28 ستمبر سے لاگو ہوں گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ بیٹ کے حجم ...

Read More »

لندن میں دھماکا،5مسافر زخمی

لندن میں ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں5 مسافر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے بعد لندن کے ٹاور ہل اسٹیشن کو پولیس کے جانب سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔ دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جس سے کئی مسافر زخمی ہوئے جس ...

Read More »

نوازشریف ایک اورمشکل میں ؛17 سال بعد نوٹس جاری

احتساب عدالت میں ریفرنسزکے بعد نوازشریف ایک اورمشکل میں پھنس گئے۔ نیب نے لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مہنگےپلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کرپشن کی انکوائری دوبارہ شروع کرتے ہوئے 17 سال بعد نوٹس جاری کردیا۔ پاناما کیس میں نااہل قرارپانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ احتساب عدالت میں ریفرنسز کے بعد وفاقی محتسب ادارے (نیب ) نے ...

Read More »