لندن میں دھماکا،5مسافر زخمی

لندن میں ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں5 مسافر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکے کے بعد لندن کے ٹاور ہل اسٹیشن کو پولیس کے جانب سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔

دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جس سے کئی مسافر زخمی ہوئے جس میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: