Author Archives: zunair

ملتانی کینٹین بوائے

تحریر: رؤف کلاسرا ایک دفعہ پھر ملتان آیا ہوں۔ ویک اینڈ پر کہیں جانے کو جی نہیں چاہتا۔ کتابیں پڑھنے‘ فلمیں دیکھنے‘ اور بچوں کے ساتھ گپ شپ میں ہی وقت گزر جاتا ہے۔ ملتان سے شکیل انجم کا فون تھا۔ کہنے لگا: ملتان کے ایک سکول میں تقریب ہے‘ تم آ جائو۔ شکیل انجم سے دوستی ہوئے بیس برس ...

Read More »

کاش اے کاش

تحریر: ہارون الرشید ہزار بار آپ کا تجزیہ غلط ثابت ہوا۔ حیرت ہے کہ آپ لوگ سوچتے کیوں نہیں۔ ہر بار بہت جانفشانی سے بڑھیا کی طرح سوت کاتا اور ہر بار ادھیڑ کر پھینک دیا۔ کاش‘ اے کاش! تحریکِ انصاف پہ حافظ سلیمان بٹ کی ایسی یلغار؟۔ پی ٹی آئی کے جلسوں کا ماحول شائستگی مجروح کرتا ہے۔ مگر ...

Read More »

اقتدار؟خاندانی ورثہ؟

تحریر: نذیر ناجی برصغیر کی جمہوریت میں خاندانی اقتدارکی ان گنت مثالیں موجود ہیں۔بھارت میں نہرو خاندان ‘چالیس برس تک اقتدار پر فائز رہا۔بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمن کا خاندان‘ آج تک برسر اقتدار ہے۔ ایک چھوٹے سے وقفے کے لئے فوج آئی۔ اس کے جاتے ہی‘ ان کی بیٹی بر سراقتدار آگئی‘جو آج تک ہے۔پاکستان میں سیاست دان ...

Read More »

فرانسیسی تاجر کاآسڑیا میں برقع پہننے والی خواتین کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان

فرانس کے ارب پتی تاجر نے آسٹریا میں برقع پہننے والی تمام خواتین کے جرمانے بھرنے کا اعلان کردیا ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسٹریا کی حکومت نے یکم اکتوبر سے خواتین کے برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کی خلاف ورزی پر150 یورو (19 ہزار روپے) جرمانہ عائد کیا جائے گا۔الجزائری نژاد فرانسیسی ارب پتی پراپرٹی ...

Read More »

بھارتی میں41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کرلی

بھارتی شہر بنگلور میں، چدہاتما باسو نامی41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کرلی۔ بھارتی شہری چدہاتما باسو کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی نے چوہیا کے روپ میں دوسرا جنم لیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئےچدہاتما باسو نے بتایا کہ ایک کار حادثے کے نتیجے میں اس کی بیوی کی موت واقع ہوگئی تھی جس کے بعد وہ ...

Read More »

لندن میں تیزاب کے حملے میں 6 افراد زخمی

لندن کےاسٹریٹ فورڈ اسٹیشن پر تیزاب کے حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے،پولیس نےاسٹیشن کو گھیرے میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے اسٹارٹ فورڈ میں ویسٹ فیلڈ شاپنگ سینٹر کے قریب حملہ آوروں کے ایک گروہ کی جانب سے خریداروں اور راہگیروں پر ایک خطرناک قسم کا اسپرے کیا گیا جس کے نتیجے میں ...

Read More »

شمالی کوریا کی جوہری تنصیبات کے قریب زلزلہ

شمالی کوریا میں جوہری تنصیبات کے قریب3 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ جوہری تنصیبات کے مقام سے 50کلومیٹر دور آیا تھا،اس سے قبل آنے والے زلزلے ملک میں جوہری ہتھیاروں کے تجربے کے دوران آئے تھے۔ خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں ...

Read More »

پنجاب کی18پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی غیر قانونی ڈگریاں

رپورٹ: آمنہ مسعود صوبہ پنجاب کی 24 پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں سے 18 یونیورسٹیوں میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف ہوا جن میں ہزاروں طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں۔ ان اٹھارہ میں سے 15 یونیورسٹیز صرف لاہور شہر میں موجود ہیں۔ ان یونیورسٹیز میں بی ایس، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی غیر قانونی ...

Read More »

کرینہ کپور نے بوبی دیول کا کیرئیر برباد کردیا

بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ اداکارہ کرینہ کپور کے ایک فیصلے نے ان کے کیرئیر کو برباد کرنے میں اہم کردارادا کیا۔ہدایت کارامتیازعلی کی 2007 میں ریلیزہونے والی فلم ”جب وی میٹ“ اداکار شاہد کپور اور کرینہ کپور کے کیرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی، یہ فلم دونوں کی ایک ساتھ پہلی بلاک بسٹر فلم تھی ...

Read More »

دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ سے منگنی کرلی؟

نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان منگنی کی خبروں نے ایک بار پھر بھارتی میڈیا میں ہلچل مچادی۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے، دپیکا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہیں، جب کہ ماڈلنگ کی دنیا میں بھی ان کا کوئی ...

Read More »