کھیتوں کیلئے بھی ڈرون

جاپان کی ایک معروف کمپنی نے کھیتوں کی حفاظت کرنے والا ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو عین اسی مقام پر کیڑے مار دوا چھڑکتا ہے جہاں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔

جاپان کا تیارکردہ یہ جدید ڈرون فصل کی نگرانی میں وہ جگہیں بھی ڈھونڈ نکالتا ہے جہاں انسان کی نظرنہیں پہنچ پاتی۔ اس میں نصب تھرمل کیمرے رات کی تاریکی میں بھی فصل دشمن کیڑوں کو بھانپ کر ان کا خاتمہ کرتے ہیں۔

ڈرون اپنے تھرمل کیمرہ سے اندھیرے میں 50 سے زائد مختلف کیڑے مکوڑوں کو پہچان سکتا ہے۔ تجرباتی طورپراسے آلو اورسویابین کی فصلوں پرآزمایا گیا جس کے اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں اور انسانی مداخلت کے بغیر فصل دشمن کیڑوں کا صفایا کیا گیا ہے

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: