امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سپیس پورٹ میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز پر کام مکمل ہو چکا ہے ۔ جہاز خلا کے مدار میں خلا بازوں کو منی شٹل کے زریعے پہنچا نے کا کام بھی کرے گا ۔ جس کا نام سٹراٹو لاؤنچ کیرئیرہے۔۔ یہ جہاز زمین سے تیس ہزار بلندی پر آسانی سے سفر کرنے کی صلاحیت سے رکھتا ہے اور اس میں چھ انجن نصب ہیں ۔۔ جن کی مدد سے جہاز کے زریعے سٹلائیٹس اور سپیس کرافٹ کو خلائی مدار میں بھیجا جاسکے