چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو میں ای کامرس سے متعلقہ کورئیرکمپنی جنگ ڈونگ نے بغیر پائلٹ کے ڈرون کے ذریعے سامان کی ترسیل کا کام شروع کیا ہے۔ ،
چھوٹے طیارے کے ڈھانچے والی اس ڈرون کو یو اے وی کا نام دیا گیا ہے۔
یہ چھوٹے ڈرون خودکار طریقے سےسامان رکھنے، اتارنے سمیت واپس آنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔