خلائی مشن پورا کرنے والے خلا باز قازقستان میں اتریں گے
ان خلابازوں میں ایک روسی ،ا یک امریکی اور ایک کا تعلق یورپ سے ہے
یہ خلا باز عالمی خلائی اسٹیشن میں ایک سو چھیاسی دن پورے کر کے واپس آرہے ہیں
انہیں خلائی اسٹیشن میں رہ جانے والے عملےنے الوداع بھی کہا
عالمی خلائی اسٹیشن کی ذمہ داری جیف ولیمز کے حوالے کر دی گئی