امریکی افواج کی تخلیق کردہ ایم 16 ہلکے وزن کی خودکار رائفل ہے
یہ درمیانہ رینج اور درست نشانے کے لیے مشہور ہے
اس بندوق کو امریکہ ،نیٹو ممالک سمیت 80 ممالک استعمال کرتے ہیں
اس وقت دنیا میں 80 لاکھ سے زیادہ ایم 16 رائفلزکو افواج اور شہری استعمال کرتے ہیں
افغانستان پر حملے کے بعد نیٹو کے فوجی مشنز نے بھی بڑے پیمانے پر اس رائفل کا استعما ل کیا