Tag Archives: usa

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی کمپنی نے ایسی جیکٹ متعارف کرادی جو پاکٹ میں رکھے اسمارٹ فون کو باآسانی چارج کرے گی۔ امریکی کمپنی کی تیار کی گئی اس منفرد جیکٹ میں ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جس کے ذریعے اس میں رکھا اسمارٹ فون بنا کسی وائر ...

Read More »

داعش کی نئی ویڈیو میں امریکا کو دھمکی

شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے جاری کی گئی نئی ویڈیو میں امریکی شہر سان فرانسسکو  اور لاس ویگاس کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ویڈیو میں سان فرانسسکو کا گولڈن گیٹ برج اور لاس ویگاس کی مشہور مرکزی شاہراہ دکھائی گئی ہے۔ داعش کے شدت پسند اس ویڈیو میں اورلینڈ کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے ...

Read More »

کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ۔ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی میں لگی آگ نے 35 ہزار سے زائد رقبہ اور 200 سے زائد مکان جلا ڈالے۔ 11 سو ریسکیو اہلکار آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ بیشتر قریبی علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر ...

Read More »

پری پولز،کلنٹن کو ٹرمپ پر برتری

واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی کے نئے پولز سامنے آ گئے۔ ابتدائی طور پر ٹرمپ نے انتہائی تیزی سے ہیلری کلنٹن کی برتری کو ختم کیا اور آہستہ آہستہ مقبولیت میں ہیلری کلنٹن کے قریب پہنچ گئے لیکن اب ٹرمپ کی مقبولیت انتہائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ ٹرمپ کے مذہبی نکتہ نظر سمیت ان کے کاروباری معاملات ...

Read More »

امریکا اقوام متحدہ کو چھوڑ دے، سارہ پیلن

میڈیا کے مطابق سارہ پیلن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پیغام لکھا ہے۔ سارہ پیلن نے پیغام میں برطانوی عوام کو یورپی یونین چھوڑنے پر بہادر قرار دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ برطانوی عوام نے گلوبلائزیشن کے حامیوں کے ڈرانے کی پروا نہیں کی۔ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حامی سارہ لکھتی ہیں ...

Read More »

 میری لینڈ میں فائرنگ، 3 ہلاک

  امریکی ریاست میری لینڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔  فائرنگ کا واقع ڈسٹرکٹ ہائٹس میں ایک سڑک پر پیش آیا ہے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا تاہم اس کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔

Read More »

اسلام مخالف پروپیگنڈا، اربوں کی صنعت

کونسل آف امریکہ اسلام ریلیشنز اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ  2008 سے 2013  کے درمیان مختلف امریکی تنظیموں نے اسلام اوار مسلمانوں سے نفرت اور خوف کے پرچار پر 200 ملین ڈالر خرچ کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 74صیہونی، عیسائی اور کچھ معرو ف تنظیموں نے یہ پیسے خرچ کیے ہیں جن کا ...

Read More »